پاکستان کی خبریں
گزشتہ 30 برس میں نواز شریف کی معاشی کارکردگی مخالفین سے بہتر رہی، بلوم برگ
Views: 28نیویارک: معروف امریکی معاشی جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ تین دہائیوں میں نواز شریف نے اپنے مخالفین کے مقابلے میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلوم برگ کی رپورٹ…
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی و کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردیے
Views: 31اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے بلدیاتی و کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردیے۔ کمیشن نے انتخابات کی تکمیل تک سندھ،خیبرپختونخوا، بلوچستان اور کینٹ بورڈز کے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے سے روک دیا۔…
شوکت عزیز برطرفی کیس: تمام فریقین تسلیم کر رہے ہیں مکمل انکوائری نہیں ہوئی، چیف جسٹس
Views: 30 اسلام آباد: شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ تمام فریقین تسلیم کر رہے ہیں مکمل انکوائری نہیں ہوئی، جب کسی جج کیخلاف کارروائی ہوتی ہے تو پوچھا جاتا ہے…
آزاد امیدواروں کا بکرا منڈی کی طرح بھاؤ لگے گا، فیصل واوڈا
Views: 32اسلام آباد: سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ آصف زرداری کے بغیر آئندہ حکومت چلانا بہت مشکل ہو گا۔ پارٹیاں تو اب میدان میں2ہیں۔ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ اب 2ہی کی گیم ہے، پی ٹی آئی…
کیوں نا قاسم سوری کے خلاف سنگین غداری کی کارروائی کی جائے، چیف جسٹس
Views: 35 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نااہلی کیس میں قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ عدالت نے قاسم سوری کو اپنے دستخط کے ساتھ خود جواب جمع…
طورخم سرحد 10 روز بندش کے بعد تجارتی سرگرمیوں کیلیے کھول دی گئی
Views: 32خیبر: طورخم سرحدی گزر گاہ کو 10 دن بند رہنے کے بعد تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق سرحدی گزر گاہ کھلنے کے بعد افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہو…
قاسم سوری نااہلی کیس میں سپریم کورٹ طلب
Views: 31 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نااہلی کیس میں قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ عدالت نے قاسم سوری کو اپنے دستخط کے ساتھ خود جواب جمع…
بڑھتا بل کنٹرول کرنے کیلیے حکومت کا پنشن اصلاحات کا فیصلہ
Views: 32اسلام آباد: نگران وفاقی حکومت نے بڑھتا بل کنٹرول کرنے کیلیے حکومت کا پنشن اصلاحات کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وفاقی حکومت نے تنخواہوں اور پنشن کی مد میں بڑھتے ہوئے بل کو کنٹرول کرنے کیلیے پے اینڈ پنشن…
ڈی آئی خان؛ چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ سے 2 مزدور جاں بحق
Views: 34ڈی آئی خان: پولیس چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے گرہ حیات میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی،…
عمران خان کی توشہ خانہ اور کرپشن کیسز میں ضمانت کی درخواستیں دائر
Views: 31 اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیسز میں ضمانت کی درخواستیں دائر کردی گئیں۔ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے…