پاکستان کی خبریں
شوکت بسرا اور صنم جاوید کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
Views: 36اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے شوکت بسرا اور صنم جاوید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ زرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار صنم جاوید کی جانب سے…
این اے 194 سے پی ٹی آئی امیدوار سینیٹر سیف ابڑو پی پی کے حق میں دست بردار
Views: 34لاہور: تحریک انصاف کے سینیٹر اور این اے 194 سے پی ٹی آئی امیدوار سیف اللہ ابڑو نے پیپلز پارٹی کے حق میں دست بردار ہونے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول…
ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی اور قاسم سوری کی رولنگ کے حق میں اپیلیں سماعت کیلیے مقرر
Views: 34اسلام آباد: مستعفی یا ریٹائرڈ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی جاری رکھنے کے لیے وفاقی حکومت کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ زرائع کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی…
عام انتخابات؛ ڈی آر اوز اور آر اوز کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض
Views: 35 اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی آر اوز اور آر اوز کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کردیے گئے۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کرنے کے حوالے سے…
سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی کو ایک حلقے سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی
Views: 34 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی کو ایک حلقے سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ پی ٹی آئی کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل…
ڈیوٹی سے غائب گریڈ 17 کے ڈاکٹرز ملازمت سے فارغ
Views: 32پشاور: خیبر پختونخوا میں ڈیوٹی سے طویل غیر حاضر ڈاکٹروں کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے باضابطہ سرکاری اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے مطابق مختلف اسپتالوں و طبی مراکز میں ڈیوٹی پر پیشگی…
گوادر کی ساحلی پٹی پر آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد
Views: 35 کوئٹہ: اے این ایف کی ایک کارروائی میں گوادر کی ساحلی پٹی سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف ایک ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں…
وزیراعظم کا چینی ہم منصب کو خط، 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست
Views: 35اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چینی ہم منصب کو خط لکھا دیا جس میں انہوں نے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی ہے۔ انوارلحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم کو ایک…
الیکشن لڑنا بنیادی حق ہے، بغیر قانون کیسے محروم کیا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ
Views: 28 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ الیکشن لڑنا بنیادی حق ہے، بغیر قانون کسی کو کیسے محروم کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے…
پٹرول 7 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان
Views: 30 اسلام آباد: عام انتخابات سے قبل ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ 31جنوری سے 15فروری تک کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 7روپے فی لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ بین الاقوامی…