پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8032 خبریں موجود ہیں

اسٹیٹ بینک نے اپنے واٹس ایپ چینل کا آغاز کردیا

Views: 36کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے واٹس ایپ چینل کا باضابطہ آغاز کردیا۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق واٹس ایپ صارفین اسٹیٹ بینک کے مصدقہ واٹس ایپ چینل کو متعلقہ لنک یا کیو آر کوڈ کے ذریعے…

فضل الرحمٰن کی افغان نائب وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں

Views: 38 اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن نے آج کابل میں افغانستان کے نائب وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں کیں اور پاک افغان تعلقات پر بات چیت کی۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی (ف) کے سربراہ…

فضل الرحمٰن اور ایمل ولی کو نشانہ بنانے والے 2 خودکش بمبار گرفتار

Views: 35پشاور: مولانا فضل الرحمٰن اور ایمل ولی کو خودکش حملے کا ہدف بنانے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے تربیت حاصل کرنے والے…

عام انتخابات تین ماہ تک ملتوی کرانے کیلیے سینیٹ میں ایک اور قرارداد جمع

Views: 32 اسلام آباد: عام انتخابات کو سیکیورٹی چیلنجز کے سبب تین ماہ تک ملتوی کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ زرائع کے مطابق الیکشن 2024ء کے التوا سے متعلق یہ قرارداد آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر…

آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بتدریج بہتری کا اعتراف

Views: 33 اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2023-24ء میں پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح دوفیصد متوقع ہے، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی مالیاتی پوزیشن مضبوط ہوئی،…

صدر مملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا

Views: 35اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ صدر عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے آئین کے آرٹیکل 179 اور…

انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر 13جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ

Views: 36اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن نا کروانے والی 13 جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ 13 سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے ان جماعتوں…

لگتا ہے پی ٹی آئی نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری، چیف جسٹس

Views: 35 اسلام آباد: بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے انٹرا پارٹی انتخابات کا اصل ریکارڈ طلب کر لیا، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ…

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کے این اے 122 اور 89 سے کاغذات مسترد ہونے کا اقدام چیلنج

Views: 35لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے این اے 122 اور 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ زرائع کے مطابق عمران خان نے اپنے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے ذریعے…

خورد برد کیس؛ فواد چوہدری کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Views: 34 اسلام آباد: احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں فواد چوہدری کا نیب کی استدعا پر مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ نیب کی عدالت میں فواد چوہدری کے خلاف کرپشن کیسز کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر…