پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم نے انتخابات کے انعقاد کے لئے کمیٹی تشکیل دیدی

Views: 35 اسلام آباد: وزیراعظم نے عام انتخابات 2024 کے انعقاد کے لئے وزیرمواصلات میری ٹائم افیئرز کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی۔ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔ چھ رکنی کمیٹی میں سیکرٹری داخلہ اور چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز…

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں قابل سماعت قرار

Views: 37اسلام آباد ہائی کورٹ نےعمران خان کی توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنسز میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں قابل سماعت قرار دیتے ہوئے سیکریٹری داخلہ سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ…

پانچ ججز مجھے نہ ہٹاتے تو آج کوئی بے روزگار نہ ہوتا، نواز شریف

Views: 78حافظ آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر مجھے نہ ہٹایا جاتا تو ملک خوشحال ہوتا کوئی بے روزگار نہ ہوتا اور گھر گھر میں روشنی کے چراغ جل رہے ہوتے۔ حافظ…

ایران میں بی ایل اے اور بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر

Views: 33اسلام آباد: آئی ایس پی آر نے ایران میں جوابی سرجیکل اسٹرائیک پر کہا ہے کہ ایران میں صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا اور اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ عام شہریوں کو نقصان نہ پہنچے۔…

سوشل میڈیا پر ججز کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

Views: 33اسلام آباد: سوشل میڈیا پر ججز کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت پی ٹی اے کو نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کی معلومات اکھٹی کرنے کا حکم جاری کردیا…

مراد سعید نے ٹکٹ واپس کردیا، عدالت نے کاغذات نامزدگی کی درخواست نمٹادی

Views: 34پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کےخلاف درخواست نمٹادی۔ بدھ کے روز پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس صاحبزادہ اسداللہ پر مشتمل بینچ نے مراد سعید…

آپریشن سرمچار ایران کے خلاف نہیں دہشت گردوں پر کیا گیا، دفتر خارجہ

Views: 36 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران ایک برادر ملک ہے اور پاکستانی عوام ایرانی عوام کے لیے بہت عزت اور محبت رکھتے ہیں، آپریشن سرمچار ایران پر نہیں کیا گیا ایران میں موجود بی ایل…

ایران سے کشیدگی؛ پاکستان نے پروازوں کی سخت مانیٹرنگ شروع کردی

Views: 35 کراچی: ایران کے ساتھ کشیدگی کے دوران پاکستان نے پروازوں کی سخت مانیٹرنگ شروع کردی ہے۔ پاک ایران کشیدگی کے حوالے سے پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی سخت نگرانی شروع کردی۔…

پولیس اور انتظامیہ نے دانیال عزیز کو انتخابی جلسہ کرنے سے روک دیا

Views: 34نارروال: شکرگڑھ پولیس اور انتظامیہ نے سابق ن لیگی رہنما اور حلقہ این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز کا انتخابی جلسہ رکوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر دانیال…

دسمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ 397 ملین ڈالر کیساتھ سرپلس رہا

Views: 28 کراچی: دسمبر میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 397 ملین ڈالر کے ساتھ سرپلس رہا، جس سے بین الاقوامی ادائیگیوں کیلیے پاکستان کی پوزیشن بہتر ہوئی ہے، لیکن معاشی سکڑاؤ کی صورت میں اس کا نتیجہ بھی بھگتنا پڑا…