پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8032 خبریں موجود ہیں

لکی مروت؛ گھر میں گھس کر فائرنگ سے خواتین و بچوں سمیت 8 افراد قتل

Views: 64لکی مروت: پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گھر میں گھس کر فائرنگ کے واقعے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ سرائے نورنگ کی حدود تختی خیل میں پیش…

کاغذات نامزدگی؛ یاسمین راشد سمیت متعدد امیدواروں کی اپیلیں منظور

Views: 34 اسلام آباد / کراچی / لاہور: کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں کا آج آخری دن روز ہے اور الیکشن ٹریبونلز میں سماعتیں جاری ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے انتخابی ٹریبونل نے پی ٹی…

لاہور؛ عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل مسترد

Views: 31الیکشن ٹریبیونل نے لاہور کے حلقے این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے انتخابی ٹریبیونل کے جسٹس طارق ندیم نے فیصلہ سناتے ہوئے لاہور…

انڈس ہائی وے پر پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید

Views: 31کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر لاچی ٹول پلازہ کے قریب دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، رات…

سپریم کورٹ؛ پی ٹی آئی کی بلے کے نشان کی درخواست خارج

Views: 37 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی بلے کا نشان منسوخی کیخلاف اپیل خارج کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف اپیل…

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب گواہان کی فہرست سامنے آگئی

Views: 40اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب گواہان کی فہرست سامنے آگئی، نیب بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف 20 گواہ پیش کرے گا۔ ذرائع کے مطابق نیب گواہان کی…

پاکستان کی متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست

Views: 34اسلام آباد: پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کے…

نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کیخلاف نیب انویسٹی گیشن بند

Views: 36اسلام آباد: نیب کی جانب سے نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف شریف ٹرسٹ کیس میں انویسٹی گیشن بند کردی گئی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے یکم جنوری کو ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں…

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد؛ درخواستِ ضمانت مسترد

Views: 34 راولپنڈی: احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ رقم اور توشہ خانہ ریفرنسز میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت کی درخواست کو مسترد کرکے سماعت 11 جنوری تک کے لیے ملتوی کردی۔ احتساب عدالت کے…

سیکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز غزہ جانے کو تیار ہیں، وزیر صحت

Views: 39اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر صحت ندیم جان نے کہا ہے کہ سیکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز غزہ میں اپنی خدمات ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کے ساتھ پریس کانفرنس…