پاکستان کی خبریں
فضل الرحمان کی کابل میں افغان وزیراعظم سے ملاقات، افغان مہاجرین کے معاملے پر گفتگو
Views: 34 اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان علما کے ہمراہ کابل میں ہیں جہاں آج انہوں ںے افغان وزیراعظم ملا حسن اخوند سے ملاقات کی، دونوں جانب سے افغان مہاجرین کے معاملے سمیت پاک افغان…
پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی
Views: 36پشاور: تھانہ فقیر آباد کی حدود اقبال پلازہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے چار خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں انہیں امداد فراہم کی گئی۔ چاروں…
بھٹو کی سزائے موت میں سپریم کورٹ قصوروار ہے یا مارشل لا ایڈمسٹریٹر؟ چیف جسٹس
Views: 32 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت انتخابات کے انعقاد تک ملتوی کردی، عدالت نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں الیکشن کیسز سمیت دیگر مقدمات زیر التوا ہیں…
کاغذات نامزدگی منظوری کیلیے پرویز الہیٰ اور ان کی اہلیہ کی اپیلیں مسترد
Views: 33راولپنڈی: سابق وزیر اعلی پرویز الہیٰ کی این اے 59 اور پی پی 23 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں مسترد ہوگئیں۔زرائع کے مطابق ہائی کورٹ کے الیکشن ٹربیونل کے جج چوہدری عبدالعزیز نے محفوظ کیا گیا…
سائفر کیس میں عمران خان کی رہائی کا روبکار جاری
Views: 33اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کردیا۔ زرائع کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے روبکار جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ…
سپریم کورٹ؛ بلے کے نشان کا کیس سماعت کیلئے مقرر
Views: 32اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے انتخابی نشان سے متعلق کیس بدھ کو سنیں گے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف کی لیول پلیئنگ فیلڈ…
کاغذات نامزدگی؛ ذوالفقار، فہمیدہ مرزا، ثروت قادری، اورنگزیب فاروقی کی اپیلیں مسترد
Views: 31 کراچی / اسلام آباد / لاہور: الیکشن ٹربیونلز میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔ کراچی میں الیکشن ٹربیونل نے پاکستان سنی تحریک کے صدر ثروت اعجاز قادری اور پاکستان راہ…
کیا پی ٹی آئی چاہتی ہے 100فیصد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کریں؟ چیف جسٹس
Views: 33 اسلام آباد: لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ کیا آپ چاہتے ہیں ہم یہ کہہ دیں تحریک انصاف کے امیدواروں کے 100 فیصد کاغذات نامزدگی منظور کریں۔ چیف جسٹس قاضی…
کراچی میں جماعت اسلامی کے کارکن کے قتل میں ملوث 5 ملزمان گرفتار
Views: 31 کراچی: قانون نافذ کرنے والے ادارے نے اورنگی ٹاؤن میں 2 جنوری کو فائرنگ سے قتل کیے جانے والے جماعت اسلامی کے کا رکن کے قتل میں ملوث ملزم اور اس کے دیگر 4 ساتھیوں کو گرفتار کر…
پاکستان اور سعودی عرب کے حج معاہدے پر دستخط
Views: 34اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے حج معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ پاکستان اور سعودی عرب نے حج 2024کے معاہدے پر دستخط کردیے، حج معاہدے پر سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ اور پاکستان کے وزیر مذہبی امور انیق…