پاکستان کی خبریں
پی ٹی آئی خواتین کے بعد اقلیتی نشستوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی
Views: 42اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف خواتین کی نشستوں کے بعد قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2024ء کے سلسلے میں اقلیتی امیدواروں کی حتمی…
سانحہ 9 مئی: عمران خان کی تمام 12 مقدمات میں درخواست ضمانت دائر
Views: 36 اسلام آباد: سانحہ 9 مئی کیس میں بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے تمام 12 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں دائر کر دیں۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز…
پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے سے جمہوریت پامال ہوئی، حافظ نعیم
Views: 45امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ن لیگ، پی پی کے انتخابی نشانات کی منسوخی کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مطالبہ کیا کہ سپریم کا کورٹ کا فیصلہ دیگر سیاسی جماعتوں پر بھی نافذ کیا…
تعطیلات ختم؛ خیبرپختونخوا میں پرائمری اسکولز کھول دیے گئے
Views: 37 پشاور: خیبرپختونخوا میں تعطیلات ختم ہونے پر پرائمری اسکولز آج سے دوبارہ کھول دیے گئے۔ خیبرپختون خوا میں پرائمری اسکولوں میں آج سے تدریسی عمل بحال ہوگیا، مڈل اور ہائی اسکولوں کے پرانے اوقات بھی واپس بحال ہوگئے۔…
آئی جی اسلام آباد نے سپریم کورٹ میں تعینات 4 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا
Views: 33آئی جی اسلام آباد کی سپریم کورٹ پیشی پولیس اہلکاروں پر بھاری پڑگئی۔ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا اور لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ آئی جی اسلام آباد کی…
شہریار آفریدی انتخابی نشان بوتل ملنے پر ہائی کورٹ پہنچ گئے
Views: 42 پشاور: پی ٹی آئی کے امیدوار شہریار آفریدی نے انتخابی نشان بوتل کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ شہریار آفریدی نے درخواست میں الیکشن کمیشن، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر اور ریٹرننگ افسر کو فریق بنایا ہے اور موقف…
عمران خان کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
Views: 33 لاہور: عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل پر عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت لاہور ہائی…
سپریم کورٹ؛ پی ٹی آئی نے لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست واپس لے لی
Views: 35 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں دائر لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست واپس لے لی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی، جس…
کراچی : شالیمار ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اُترگئیں
Views: 37 کراچی: شہر قائد سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کی تین بوگیاں بن قاسم کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں، خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پیر کی صبح کراچی سے لاہور جانے والی…
بشریٰ بی بی نے دورانِ عدت نکاح کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
Views: 37 اسلام آباد: بشریٰ بی بی نے دورانِ عدت نکاح کیس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت کے دوران نکاح کا کیس اسلام…