پاکستان کی خبریں
جوڈیشل کونسل؛ جسٹس اعجاز کا شرکت سے انکار، جسٹس منصور اجلاس میں شریک
Views: 33 اسلام آباد: جسٹس اعجاز الاحسن نے بطور ممبر سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں بیٹھنے سے معذرت کرلی۔ چیئرمین قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا تو جسٹس سردار طارق مسعود ،چیف جسٹس بلوچستان…
شہزاد اکبر نے شہباز شریف اور بیٹوں کی بریت چلینج کر دی
Views: 39اسلام آباد: مرزا شہزاد اکبر نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بریت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما مراز شہزاد اکبر کی جانب سے ایف آئی اے سینٹرل کورٹ نمبر…
جو پاکستان کا قانون نہیں مانتا وہ یہاں سے چلا جائے، نگراں وزیراعظم
Views: 37پشاور: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جو پاکستان کا قانون نہیں مانتا وہ یہاں سے چلا جائے۔ گورنر ہاؤس پشاور میں خیبر پختون خوا پولیس دربار کی تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے نگراں…
پاکستان ٹی ٹی پی سے بات چیت میں میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا، دفتر خارجہ
Views: 32 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹی ٹی پی سے ڈائیلاگ میں دلچسپی نہیں رکھتا، افغان حکومت سے ہمارے مطالبے یہی ہیں کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں دفتر خارجہ…
ایمل ولی خان نے توہین عدالت کیس میں معافی مانگ لی
Views: 38پشاور: عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے توہین عدالت کیس میں معافی مانگ لی۔ اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان توہین عدالت کیس میں پشاور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس…
شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت
Views: 43اسلام آباد / پشاور: ماڑی پیٹرولیم نے خیبر پختون کے علاقے شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت کر لیے۔ اعلامیے کے مطابق گیس وزیرستان میں شیوا2 کنویں کی کھدائی کے دوران دریافت ہوئی، کنویں کی 4577 میٹر تک…
مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور
Views: 35اسلام آباد: 9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ مںظور کرلیا گیا۔ ذرائع ا کے مطابق راولپنڈی میں قائم اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کے خلاف نومئی کے حوالے…
شاہ محمود، صنم جاوید کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب
Views: 35لاہور ہائی کورٹ نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) رہنماؤں کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی 3…
لاپتا افراد کی تصاویر سوشل میڈیا پر نشر کرنے کا حکم
Views: 39 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر شہریوں کو بازیاب کرانے کے لیے تصاویر سوشل میڈیا پر نشر کرنے اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی…
سائفر کیس ٹرائل کا حکم امتناع واپس، 14 دسمبر کے بعد کی کارروائی کالعدم قرار
Views: 34 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سائفر کیس ٹرائل کا حکم امتناع واپس لیتے ہوئے 14 دسمبر کے بعد کی کارروائی کالعدم قرار دے دی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کے اِن کیمرہ ٹرائل کے خلاف…