پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8032 خبریں موجود ہیں

ہزارہ موٹر وے پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق

Views: 37ایبٹ آباد : ہزارہ موٹر وے قلندرآباد انٹرچینج کے قریب پولیس نے گاڑی پر مبینہ فائرنگ کردی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے گاڑی میں آگ لگ گئی جس سے ڈرائیور جاں بحق اور ایک شخص زخمی…

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ نیب سزا یافتہ کے لیے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال

Views: 35اسلام آباد: ہائی کورٹ نے نیب سے سزا یافتہ کے لیے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کردی۔ نیب کی جانب سے سزا یافتہ کی 10 سالہ نااہلی کم کرکے پانچ سال کرنے کے فیصلے کے خلاف قومی احتساب…

شناختی کارڈ پر ’’ایکس‘‘ لکھنا بیرونی ایجنڈا ہے، الماس بوبی

Views: 34اسلام آباد: خواجہ سراء نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل دائر ہونے پر الماس بوبی نے کہا ہے کہ شناختی کارڈ پر ’’ایکس‘‘ لکھنا بیرونی ایجنڈا ہے اور غیر ملکی لابی اسکو پروموٹ کر رہی…

سرکاری ملازمین کے بچوں کو ترجیحاً نوکری کیوں؟ کیا باقی بچے پاکستانی نہیں؟ چیف جسٹس

Views: 34اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ سرکاری ملازمین ہی کے بچوں کو ترجیحاً نوکری کیوں دی جاتی ہے؟ کیا باقی بچے پاکستانی نہیں؟ جنرل پوسٹ…

لاہور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی کی بلے کے نشان کی بحالی کی درخواست مسترد

Views: 35لاہور: ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے بلے کے نشان کی واپسی سے متعلق درخواست مستر دکردی۔ عدالت نے عام انتخابات کے تناظر میں پی ٹی آئی کی جانب سے بلے کے نشان کی واپسی کے لیے…

سبطین خان، اعجاز الحق کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلیں منظور

Views: 32 اسلام آباد: الیکشن ٹربیونل میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلوں کی سماعت آج بھی جاری ہے۔ آج بانی پی ٹی آئی عمران خان اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کی اپیلوں پر بھی سماعت…

نواز شریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

Views: 30 اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں نواز شریف ، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کیخلاف توشہ…

شہباز شریف کے کراچی سے کاغذات نامزدگی منظوری کا فیصلہ چیلنج

Views: 34کراچی: شہباز شریف کے کراچی سے کاغذات نامزدگی منظور کیے جانے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف کے کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل…

باجوڑمیں جے یو آئی کے نامزد امیدوار کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، رہنما محفوظ رہے

Views: 34پشاور: باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام ( ف ) کے نامزد امیدوار قاری خیر اللہ کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا، دھماکے میں جے یو آئی رہنما محفوظ رہے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق…

خالد لانگو الیکشن کیس؛ نیب کرپشن کا سہولت کار ہے، چیف جسٹس

Views: 33اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خالد لانگو الیکشن کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ نیب کرپشن کا سہولت کار ہے۔ مشیر برائے خزانہ بلوچستان خالد لانگو کے عام انتخابات میں…