پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

کندھ کوٹ الیکشن کمیشن آفس میں افسر سمیت 4 ملازمین ہلاک

Views: 36کراچی: کندھ کوٹ میں واقع الیکشن کمیشن کے دفتر سے 4 ملازمین کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، خدشہ ہے کہ ہلاکتیں گیس لیکیج کے سبب ہوئیں۔ کندھ کوٹ کے امدادی ادارے کے مطابق الیکشن کمیشن آفس کندھ کوٹ کے…

نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کے آپس کے گلے شکوے دور کرادیے

Views: 35لاہور: قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کے آپس کے گلے شکوے دور کروا دیئے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیرصدارت پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا…

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی مستعفی

Views: 41اسلام آباد: جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم کورٹ کے جج کے حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے استعفے میں کہا کہ میرے لیے اعزاز کی بات تھی کہ میں لاہور ہائی…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن؛ کبھی کوئی تو کبھی کوئی لاڈلا بن جاتا ہے، پشاور ہائیکورٹ

Views: 31 پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیے ہیں کہ کبھی کوئی تو کبھی کوئی لاڈلا بن جاتا ہے۔ کیس کی سماعت پشاور ہائی…

سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزائے موت بحال کردی

Views: 31 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ان کی سزائے موت بحال کردی۔ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزائے موت کے خلاف دائر درخواست پر…

لکی مروت؛ گھر میں گھس کر فائرنگ سے خواتین و بچوں سمیت 8 افراد قتل

Views: 65لکی مروت: پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گھر میں گھس کر فائرنگ کے واقعے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ سرائے نورنگ کی حدود تختی خیل میں پیش…

کاغذات نامزدگی؛ یاسمین راشد سمیت متعدد امیدواروں کی اپیلیں منظور

Views: 35 اسلام آباد / کراچی / لاہور: کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں کا آج آخری دن روز ہے اور الیکشن ٹریبونلز میں سماعتیں جاری ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے انتخابی ٹریبونل نے پی ٹی…

لاہور؛ عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل مسترد

Views: 32الیکشن ٹریبیونل نے لاہور کے حلقے این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے انتخابی ٹریبیونل کے جسٹس طارق ندیم نے فیصلہ سناتے ہوئے لاہور…

انڈس ہائی وے پر پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید

Views: 32کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر لاچی ٹول پلازہ کے قریب دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، رات…

سپریم کورٹ؛ پی ٹی آئی کی بلے کے نشان کی درخواست خارج

Views: 38 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی بلے کا نشان منسوخی کیخلاف اپیل خارج کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف اپیل…