پاکستان کی خبریں
سپریم کورٹ؛ بلے کے نشان کا کیس سماعت کیلئے مقرر
Views: 33اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے انتخابی نشان سے متعلق کیس بدھ کو سنیں گے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف کی لیول پلیئنگ فیلڈ…
کاغذات نامزدگی؛ ذوالفقار، فہمیدہ مرزا، ثروت قادری، اورنگزیب فاروقی کی اپیلیں مسترد
Views: 32 کراچی / اسلام آباد / لاہور: الیکشن ٹربیونلز میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔ کراچی میں الیکشن ٹربیونل نے پاکستان سنی تحریک کے صدر ثروت اعجاز قادری اور پاکستان راہ…
کیا پی ٹی آئی چاہتی ہے 100فیصد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کریں؟ چیف جسٹس
Views: 34 اسلام آباد: لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ کیا آپ چاہتے ہیں ہم یہ کہہ دیں تحریک انصاف کے امیدواروں کے 100 فیصد کاغذات نامزدگی منظور کریں۔ چیف جسٹس قاضی…
کراچی میں جماعت اسلامی کے کارکن کے قتل میں ملوث 5 ملزمان گرفتار
Views: 32 کراچی: قانون نافذ کرنے والے ادارے نے اورنگی ٹاؤن میں 2 جنوری کو فائرنگ سے قتل کیے جانے والے جماعت اسلامی کے کا رکن کے قتل میں ملوث ملزم اور اس کے دیگر 4 ساتھیوں کو گرفتار کر…
پاکستان اور سعودی عرب کے حج معاہدے پر دستخط
Views: 35اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے حج معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ پاکستان اور سعودی عرب نے حج 2024کے معاہدے پر دستخط کردیے، حج معاہدے پر سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ اور پاکستان کے وزیر مذہبی امور انیق…
باجوڑ؛ پولیو سیکیورٹی پر تعینات پولیس ٹرک پر بم حملے میں 5 اہلکار شہید، 22 زخمی
Views: 34خیبرپختونخوا کے شمالی ضلع باجوڑ میں پولیس گاڑی پر بم حملے میں 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ تحصیل ماموند کے علاقے بیلوٹ فرش میں پولیو سیکیورٹی کیلئے جانیوالی پولیس گاڑی کے نزدیک دھماکا ہوا۔ پولیس کے…
صدر عارف علوی کے بیٹے اواب کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
Views: 37کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیٹے اواب کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف کی گئی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ الیکشن ٹریبونل نے صدر پاکستان عارف علوی کے صاحبزادے اواب علوی، پی ٹی آئی…
طیبہ گل کیس: انسداد ہراسیت محتسب نے جاوید اقبال اور دیگر کو طلب کرلیا
Views: 35 اسلام آباد: انسداد ہراسیت محتسب اسلام آباد نے طیبہ گل کو ہراساں کرنے کے الزام پر سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال اور دیگر کو پری ایڈمیشن نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ زرائع کے مطابق…
اپیل مسترد، شاہ محمود قریشی الیکشن کے لیے نااہل قرار
Views: 34ملتان: الیکشن ٹریبونل ملتان نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد…
جمشید دستی کی اہلیہ اور زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی منظور
Views: 40ملتان: الیکشن ٹربیونل نے مظفر گڑھ سے پی ٹی آئی کے اُمیدوار جمشید دستی کی اہلیہ نازیہ دستی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ ہائی کورٹس کے الیکشن ٹربیونلز میں ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف…