پاکستان کی خبریں
منظورپشتین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھیجنے کا حکم
Views: 32اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر چوہدری نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما منظور پشتین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد…
سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کی نشست کیلئے عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد
Views: 35سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ ریٹرننگ افسر نے این اے 70 سیالکوٹ سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ…
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی شیڈول 2024 میں تبدیلی کردی
Views: 36 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر انتخابی شیڈول میں تبدیلی کردی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئے شیڈول کے مطابق مخصوص نشستوں پر کھڑے ہونے والے امیدواروں کی اسکروٹنی تیس…
مستقبل میں نقضِ امن کے شبہے میں گرفتار کرنا خلافِ آئین ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
Views: 33اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ایم پی او سے متعلق ڈی سی کے اختیار کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران قرار دیا ہے کہ مستقبل میں نقض امن کے شک میں گرفتار کرنا خلافِ آئین ہے۔ شہریار…
سازشی عناصر کی سازشیں آج عروج پر ہیں، شہباز شریف
Views: 33کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سازشی عناصر کی سازشیں آج عروج پر ہیں۔ کراچی میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے رہنما ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی…
مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے
Views: 35سوات: تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جنہیں آج آر…
فیض آباد دھرنا کیس؛ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید دوبارہ طلب
Views: 35اسلام آباد: فیض آباد دھرنا کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کو دوبارہ طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ)…
زرداری سے ملاقات کے بعد انیس ایڈووکیٹ اور رضاہارون پیپلز پارٹی میں شامل
Views: 39کراچی: شریک چیئرمین پی پی آصف زرداری سے ملاقات کے بعد ایم کیو ایم کے سابق رہنما انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون اپنے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے دونوں کو…
حج قرعہ اندازی، ریگولر اسکیم کے 63 ہزار سے زائد عازمین کامیاب
Views: 33کراچی: وزیر مذہبی امور انیق احمد نے حج قرعہ اندازی کا اعلان کر دیا جب کہ 69 ہزار 438 درخواستوں میں سے ریگولر اسکیم کے 63 ہزار 805 خوش نصیبوں کو کامیابی کی نوید سنا دی۔ وزارت مذہبی امور…
آرمی میڈیکل کالج کانووکیشن ، جنرل ساحر شمشاد نے اسناد تقسیم کیں
Views: 35 راولپنڈی: آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی میں تقسیم اسناد کی تقریب میں جنرل ساحر شمشاد نے اسناد اور میڈل تقسیم کیے۔چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی کے41 ویں کانووکیشن کے مہمان…