پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

الیکشن ٹریبونل نے اختر مینگل کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

Views: 38کوئٹہ: الیکشن ٹربیونل نے آر او کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے بلوچ رہنما سردار اختر مینگل کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے.زرائع کے مطابق بی این پی کے سربراہ اختر خان مینگل نے انتخابات کےلیے این اے 264…

شمالی وزیرستان میں دھماکا، بکریاں چَراتے ہوئے تین بچے جاں بحق

Views: 38میران شاہ: شمالی وزیرستان میں کھیتوں کے اندر دھماکے کے سبب تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ زرائع کے مطابق دھماکا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کجھوری چیک پوسٹ کے قریب دوپہر کے وقت کھیت میں ہوا ہے…

فیض حمید نے دھرنا کمیشن کو بیان ریکارڈ کرادیا، حکومت کیخلاف سازش کی تردید

Views: 39لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو اپنا بیان ریکارڈ کرادیا، جس میں انہوں نے حکومت کے خلاف سازش کی تردید کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ)…

عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں، پیمرا

Views: 35لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی تقاریر روکنے کے الزام پر پیمرا کو ٹی وی چینلز کو پریشرائزڈ نہ کرنے کا حکم دیا جس پر پیمرا نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر…

بلے کے انتخابی نشان کے حصول کیلیے پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع

Views: 37اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بلے کے انتخابی نشان کے حصول کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں اپیل…

ہزارہ موٹر وے پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق

Views: 38ایبٹ آباد : ہزارہ موٹر وے قلندرآباد انٹرچینج کے قریب پولیس نے گاڑی پر مبینہ فائرنگ کردی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے گاڑی میں آگ لگ گئی جس سے ڈرائیور جاں بحق اور ایک شخص زخمی…

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ نیب سزا یافتہ کے لیے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال

Views: 36اسلام آباد: ہائی کورٹ نے نیب سے سزا یافتہ کے لیے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کردی۔ نیب کی جانب سے سزا یافتہ کی 10 سالہ نااہلی کم کرکے پانچ سال کرنے کے فیصلے کے خلاف قومی احتساب…

شناختی کارڈ پر ’’ایکس‘‘ لکھنا بیرونی ایجنڈا ہے، الماس بوبی

Views: 35اسلام آباد: خواجہ سراء نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل دائر ہونے پر الماس بوبی نے کہا ہے کہ شناختی کارڈ پر ’’ایکس‘‘ لکھنا بیرونی ایجنڈا ہے اور غیر ملکی لابی اسکو پروموٹ کر رہی…

سرکاری ملازمین کے بچوں کو ترجیحاً نوکری کیوں؟ کیا باقی بچے پاکستانی نہیں؟ چیف جسٹس

Views: 35اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ سرکاری ملازمین ہی کے بچوں کو ترجیحاً نوکری کیوں دی جاتی ہے؟ کیا باقی بچے پاکستانی نہیں؟ جنرل پوسٹ…

لاہور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی کی بلے کے نشان کی بحالی کی درخواست مسترد

Views: 36لاہور: ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے بلے کے نشان کی واپسی سے متعلق درخواست مستر دکردی۔ عدالت نے عام انتخابات کے تناظر میں پی ٹی آئی کی جانب سے بلے کے نشان کی واپسی کے لیے…