پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8032 خبریں موجود ہیں

وانا؛ تھانے کی زیرتعمیر عمارت پر دہشت گردوں کا حملہ، 5 مزدور قتل

Views: 39ڈیرہ اسماعیل خان: تھانے کی زیر تعمیر عمارت پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے کام کرنے والے 5 مزدور قتل کردیے۔ حملہ جنوبی وزیرستان لوئر میں صدر مقام وانا سے کچھ فاصلے پر دڑہ غونڈے پر تعمیر ہونےو الے…

شہید بینظیر بھٹو سے متعلق نظم، بلاول بھٹو آبدیدہ ہوگئے

Views: 35حیدرآباد: بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ شہید بینظیر بھٹو کی یاد میں پڑھی گئی نظم سن کر جذباتی ہوگئے۔ حیدرآباد میں منعقد شیخ ایاز ادبی میلے میں پی پی پی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی۔ میلے…

حکومت نے بینکوں کی پی آئی اے کو قرض کیلیے کڑی شرائط مسترد کردی

Views: 39اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تجارتی بینکوں کی جانب سے پی آئی اے کو 15ارب روپے کے نئے قرض جاری کرنے کے لیے عائد کڑی شرائط کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق 6بینکوں کے…

بلوچ لانگ مارچ شرکاء کی گرفتاری، آئی جی اسلام آباد سے کل تک رپورٹ طلب

Views: 36 اسلام آباد: بلوچ لانگ مارچ کے منتظمین کے شرکاء کی گرفتاریوں کے خلاف کیس میں ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد سے کل تک مزید رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے لانگ مارچ کے منتظمین کی…

چیئرمین پی ٹی آئی کا لیول پلئینگ فیلڈ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

Views: 37 اسلام آباد: چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے لیول پلئینگ فیلڈ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 184 کی شق تین کے تحت…

امریکی سفیر فعال ہیں تاکہ الیکشن میں ایجنٹوں کو شکست نہ ہو، سراج الحق

Views: 39 لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی، سینیٹ اور کابینہ میں 100 فیصد جاگیردار اور سرمایہ کار موجود ہیں۔ سراج الحق نے لاہور میں ریلوے ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد، نااہلی برقرار

Views: 38اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد ہوگئی، جس کے باعث عمران خان کی نااہلی برقرار ہے۔ زرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی…

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس،الیکشن کمیشن کو کل تک فیصلہ سنانے کا حکم

Views: 40پشاور ہائی کورٹ نے انتخابی نشان اور پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں الیکشن کمیشن کو کل تک فیصلہ جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی…

مسلم لیگ ن کا پولنگ کی تاریخ بدلے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ

Views: 38لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے پولنگ کی تاریخ تبدیل کیے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے الیکشن سیل کے چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط لکھا…

پولیس تجاوزات ختم نہیں کر سکتی، آدھا کراچی تو گوٹھ بنا دیا ہے، سپریم کورٹ

Views: 37 کراچی: سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس تجاوزات ختم نہیں کرا سکتی، آدھا کراچی تو گوٹھ بنا دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے گجر، اورنگی اور…