پاکستان کی خبریں
یو ایس ایڈ کا پاکستان کو ساڑھے 44 کروڑ ڈالر گرانٹ دینے کا اعلان
Views: 36واشنگٹن: یو ایس ایڈ کی جانب سے یو ایس ایڈ پاکستان کو 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالرز گرانٹ فراہم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ یو ایس ایڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالرز…
عوام کے ساتھ وابستگی پر فخر ہے، پاکستان کے جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا، آرمی چیف
Views: 30 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج بطور قومی فوج ملکی سلامتی اور ترقی کے مقصد میں اپنا کردار ادا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، ہمیں پاکستانی عوام کے ساتھ اپنی…
راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس کا ٹریک ٹوٹ گیا
Views: 35اسلام آباد / راولپنڈی: سکستھ روڈ میٹرو بس اسٹیشن کے قریب راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس ٹریک کا ایک حصہ ٹوٹ گیا۔ ٹریک ٹوٹنے سے میٹرو بس روٹ میں بڑا شگاف پڑ گیا جبکہ ٹریک میں دراڑیں پڑنے سے…
پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت متعدد امیدواروں کی کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر
Views: 29 اسلام آباد: 8 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات کا تیسرا اہم مرحلہ آج سے شروع ہوگیا۔ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف امیدوار آج اپیلیں دائر کر رہے ہیں۔ عمیر خان نیازی این اے 89 اور 90…
پی ٹی آئی امیدواروں کو آر اوز دفاتر میں داخلے سے روکا جا رہا ہے، چئیرمین پی ٹی آئی
Views: 33 اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی امیدواروں کو آر اوز دفاتر میں داخلے سے روکا جا رہا ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مذمتی ٹویٹ کرتے ہوئے…
آئی جی اسلام آباد نے بلٹ پروف گاڑی مانگ لی
Views: 40اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کو سکیورٹی فراہم کرنے والے آئی جی خود ہی غیر محفوظ ہوگئے۔ ہر وقت پولیس فورس کے گھیرے میں رہنے والے آئی جی اسلام آباد نے بلٹ پروف گاڑی کا مطالبہ کر دیا۔…
اسلام آباد ایئرپورٹ پر بلا معاوضہ مساج کرسیاں نصب
Views: 41اسلام آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ پربزرگ اور بیمار مسافروں کی سہولت کیلئے مساج کرسیوں نصب کردی گئیں۔ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل ڈیپارچر لاوٴنجز میں مسافروں کے لیے مساج کرسیاں نصب کرنے کا مقصد انھیں سہولت فراہم کرنا ہے۔ ایئرپورٹ مینیجر…
عمران خان کے اثاثوں میں 5 برس کے دوران 27 کروڑ روپے کا اضافہ
Views: 43اسلام آباد: عمران خان کے اثاثوں میں گزشتہ پانچ برس کے دوران 27 کروڑ 72 لاکھ 55 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ عمران خان کے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کے ذریعے اثاثوں کی…
مولانا فضل الرحمان انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں: فیصل کنڈی
Views: 40ڈیرہ اسماعیل خان: پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ مولانا فضل الرحمان انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ…
اعظم سواتی اور زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی مسترد، مریم کے تمام حلقوں سے منظور
Views: 37پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما اعظم خان سواتی اور ذلفی بخاری کے قومی اسمبلی کی نشستوں کے لیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ ذلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی کی نشست این اے 50…