پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8032 خبریں موجود ہیں

روپوش رہنما جلد کاغذات جمع کرائیں گے، بیرسٹر گوہر

Views: 36 پشاور: چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک کی 70 فی صد مقبول جماعت ہے اگر اس سے بیٹ کا نشان لیا تو ہارس ٹریڈنگ شروع ہوجائے گی، ہمارے روپوش رہنما…

پاک افغان بارڈر پر کسٹم حکام کی کارروائی، افغانستان جانے والی گاڑی سے ایک لاکھ سعودی ریال اور 45 موبائل فون برآمد

Views: 34پاک افغان بارڈر طورخم پر کسٹم اپریزمنٹ حکام نے کارروائی کے دوران افغانستان جانے والی گاڑی سے ایک لاکھ سعودی ریال کرنسی اور 45 موبائل فون برآمد کرکے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا .سرکاری زرائع کے مطابق طورخم…

الیکشن کا انعقاد ضرور ہوگا، نتائج سے متعلق کچھ نہیں کہا جا سکتا، نگراں وزیراعظم

Views: 35کوئٹہ: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن ضرور منعقد ہوں گے ، تاہم ان کے نتائج سے متعلق کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم…

والدہ عثمان ڈار کے الزام پر خواجہ آصف اور پنجاب پولیس کا ردعمل آگیا

Views: 34سیالکوٹ: والدہ عثمان کے الزام پر خواجہ آصف اور پنجاب پولیس کا ردعمل بھی آگیا۔ خواجہ آصف نے ٹوئٹ کیا کہ وفا میری سیاسی شناخت ہے۔ میں نے کبھی انتقامی سیاست نہیں کی، ہمیشہ اپنے مخالفین کیساتھ ذاتیات کی…

سلیکٹڈ نے ریاست مدینہ کے نام پر دھاندلی، جھوٹ، یوٹرن اور بدتمیزی کی، نواز شریف

Views: 34لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نے تبدیلی کے نام پر جھوٹ، یوٹرن، بدتمیزی اور دھاندلی کو کرکے دکھایا، ملک کو بھارت یا امریکا نے نہیں ہم نے خود نقصان پہنچایا، آئین…

صنم جاوید کا جیل سے مریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

Views: 30 لاہور: پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید نے جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ان کے والد نے بتایا کہ صنم جاوید لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی جمع…

عام انتخابات: ملک میں کاغذات نامزدگی کا اجراء شروع

Views: 35 راولپنڈی: عام انتخابات 8 فروری 2024 کے لیے ملک بھر میں کاغذات نامزدگی کا اجراء شروع کر دیا گیا۔ آئندہ انتخابات کے لیے ضلع راولپنڈی کی 7 قومی ور 14 صوبائی سیٹوں کے لیے کاغذات نامزدگی کا اجراء…

سائفر کیس؛ عمران خان نے فرد جرم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

Views: 34اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے فرد جرم سمیت سائفر کیس کی اب تک کی پوری کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ انہوں نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ سائفر کیس کی اب تک کی…

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کیلیے ہدایات جاری کر دیں

Views: 31 اسلام آباد: ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن کے مراسلے کے مطابق ایک امیدوار مختلف تجویز کنندگان کے…

سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے

Views: 43 اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے۔ ایڈہاک جج محمد الغزالی سپریم کورٹ کے شریعت اپیلٹ بینچ کے رکن تھے۔ ان کی نماز جنازہ دوپہر 3 بجے ایچ 11 قبرستان میں…