پاکستان کی خبریں
سسٹم میں ڈیٹا اپ گریڈ کیے بغیر ٹیکس نوٹسز کا اجرا
Views: 39 کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سسٹم میں ڈیٹا اَپ گریڈ کیے بغیر ٹیکس نوٹسز کا اجرا کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس بات کا انکشاف پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر کاشف انور ممتاز نے چیئرمین…
شہر قائد کے اہم منصوبے K4 کو اربوں روپوں کا ٹیکہ لگنے سے بچ گیا
Views: 39 کراچی: شہر قائد کے اہم منصوبے کے فور کو اربوں روپوں کا ٹیکہ لگنے سے بچ گیا۔ کراچی کو پانی پہنچانے کے منصوبے کے فورکے اہم حصے کلری بگھاڑ فیڈر کو پختہ کرنے کے 27 ارب روپے کے…
کراچی: پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کی رہائش گاہ پر پولیس کا چھاپہ
Views: 36پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی رہائش گاہ پر پولیس نے چھاپہ مار دیا۔ پولیس کے چھاپے کے وقت پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان گھر پر موجود نہیں تھے۔ پولیس…
کراچی: غیرقانونی طور پر تعمیر کی جانیوالی عمارتوں کو گیس، بجلی اور پانی کے کنکشن نہ دینے کا حکم
Views: 35سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں غیرقانونی طور پر تعمیر کی جانے والی عمارتوں کو گیس، بجلی اور پانی کے کنکشن نہ دینے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں غیرقانونی تعمیرشدہ عمارتوں کو بجلی، پانی اور گیس کے کنکشنز…
کے ایم سی کی جاری ترقیاتی اسکیموں میں گھپلوں کا انکشاف
Views: 36کراچی: کراچی میونسپل کارپوریشن کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی پہلی بار مانیٹرنگ کی گئی، کے ایم سی کی 683 جاری اسکیموں میں سے 201 اسکیموں کا جائزہ لیا گیا جب کہ اربوں روپے کی لاگت سے جاری ترقیاتی اسکیموں…
کراچی میں ترقیاتی اسکیموں کیلیے 16.8 ارب روپے کی منظوری
Views: 33کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے کراچی کیلیے ترقیاتی اسکیموں میں 16.8 ارب روپے کی منظوری دے دی اور محکمہ خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ضروری کاغذی کارروائیاں مکمل کرکے رقم جاری کرے۔ وزیراعلیٰ نے…
الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے، بیرسٹر گوہر
Views: 39پشاور: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی موجود ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق…
بند پڑی پاکستان اسٹیل ملز میں چوریاں، 18 ملین کا نقصان ہوچکا
Views: 33اسلام آباد: عرصہ دراز سے بند پڑی پاکستان اسٹیل مل میں چوریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ جمعے کے روز سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انڈسٹریز اور پراڈکشن کے اجلاس کے دوران سی ای او اسٹیل مل عارف شیخ نے اعتراف…
انٹرپارٹی انتخابات کالعدم قرار، پی ٹی آئی بلے کے انتخابی نشان سے محروم ہوگئی
Views: 37 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے ’بلے‘ کا انتخابی نشان واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے محفوظ فیصلہ سنادیا گیا،…
عام انتخابات 2024 : نواز اور شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی بھی جمع
Views: 40عام انتخابات 2024 کے لیے ملک کے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کے…