پاکستان کی خبریں
پیٹرولیم کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے کمی کا اعلان
Views: 31 اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کے بعد حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ پندہ روز کیلیے پیٹرول کی…
وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے استعفی دے دیا
Views: 37اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نےاستعفی دے دیا۔ وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے نے سرفراز بگٹی کا استعفیٰ منظورِ کرلیا۔ سرفراز بگٹی نے 13 دسمبر کو استعفی دیا تھا۔ وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے اج منظور کیا سرفراز…
عمران خان کی تصویر میرے گھر میں لگی ہے وہ قومی ہیرو ہیں، چیف الیکشن کمشنر
Views: 32 اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ’’سلیبرٹی اور قومی ہیرو‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ میں سے پسندیدہ پلئیر عمران خان ہیں، میرے گھر میں ان کی تصویر…
عام انتخابات، سیاسی جماعتوں کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چلینج کرنے کا فیصلہ
Views: 34 لاہور: تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف کیس میں فریق بننے کا اعلان کردیا ہے۔ 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کے بروقت انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے مسلم لیگ(ن) نے لاہور…
اسلام آباد ہائی کورٹ؛ این اے 35 اوراین اے 36 کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار
Views: 37اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 35 اور این اے 36 کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی حلقہ این اے 35 کوہاٹ اور این…
پی ٹی آئی انتخابی نشان؛ عدالت نے الیکشن کمیشن کو سخت فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا
Views: 31پشاور: عدالت نے پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کو سخت فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا۔ ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بیٹ کے حوالے دائر ضمنی درخواست پر…
قومی شاہراہ پر کار اور پولیس موبائل میں تصادم، 2 اہلکار شہید
Views: 30سبی: قومی شاہراہ پر کار اور پولیس موبائل میں تصادم کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حاجی شہر کے قریب قومی شاہراہ پر ٹو ڈی کار اور پولیس موبائل میں تصادم کے نتیجے میں…
غلط فیصلے دینے والوں کو کب سزائیں دی جائینگی، فیصل واوڈا
Views: 35لاہور: لاہور : سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ غلط فیصلے دینے والوں کو کب سزائیں دی جائیں گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہنواز شریف کی بریت سے ایک…
الیکشن شیڈول جاری ہوگیا تو عمران خان شاید حصہ نہیں لے سکیں گے، بیرسٹر علی ظفر
Views: 29 لاہور: توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے فیصلے کیخلاف درخواست میں عمران خان کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ اگر الیکشن شیڈول جاری ہوگیا تو عمران خان شاید حصہ نہیں لے سکیں گے۔ ہائی کورٹ…
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی دورۂ امریکا میں اہم ملاقاتیں
Views: 33 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) امریکا کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس دورے کے دوران سپہ سالار پاکستان نے اعلیٰ امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام…