پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8032 خبریں موجود ہیں

لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات بیورو کریسی سے کروانے کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

Views: 31لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کے نوٹی فکیشن کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر پنجاب میں انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کے خلاف دائر درخواستوں…

لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد ڈی آر اوز، آر اوز کی تربیت روک دی گئی

Views: 28 اسلام آباد: لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی جاری ٹریننگ کو روک دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلہ کر دیا جس میں…

راولپنڈی میں پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک

Views: 36راولپنڈی کے تھانہ پیر و دھائی کے علاقے فوجی کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ جواں مردی سے مقابلہ کرنے پر اہلیان علاقہ نے پولیس کے حق میں…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد

Views: 30 اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے حکم امتناع کی درخواست پر 20 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ…

انتقام نہیں چاہتا لیکن میرے ساتھ جو ہوا اسکا حساب ہونا چاہیے، نواز شریف

Views: 36لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ انتقام نہیں چاہتا لیکن میرے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا حساب تو ہونا چاہیے کیونکہ قوم کے ساتھ زیادتی…

اعظم سواتی، حماد اظہر، مراد سعید سمیت 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ

Views: 35لاہور: لاہور پولیس نے نومئی کے واقعات پر پی ٹی آئی رہنماؤں مراد سعید، اعظم سواتی، حماد اظہر سمیت 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک کرانے کے لیے نادرا کو خط لکھ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور پولیس…

ہماری حکومت گرا کر ہمیں ہی ملزم بنادیا گیا، عمران خان

Views: 37ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے میرے جرم میں یہ بھی شامل راولپنڈی: سابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت گرا کر ہمیں ہی ملزم بنادیا گیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس…

سائفر کیس میں عمران خان، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

Views: 33 راولپنڈی: سائفر کیس میں سابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں…

ملکی ضرورت کے مطابق کھاد درآمد کر لی، محمد علی

Views: 37اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے ملکی ضرورت کے مطابق کھاد درآمد کر لی جب کہ اس کی پیداوار زیادہ سے زیادہ بڑھائیں گے۔ نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے وزیر داخلہ سرفراز…

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ تشکیل

Views: 32لاہور: توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے فل بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تین رکنی فل بینچ تشکیل دیا جس کی…