پاکستان کی خبریں
الیکشن آٹھ ، دس دن آگےہو جائیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا، آصف زرداری
Views: 33 اسلام آباد: سابق صدر اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرنز کے سربراہ آصف زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے افغانوں کو بطور ووٹر رجسٹر کرایا۔آج ہوں، کل ہوں، پرسوں ہوں الیکشن ضرور ہونے ہیں۔ آٹھ سے 18 فروری…
جسٹس اعجازالاحسن نے بینچز کی تشکیل پر سوال اٹھادیے
Views: 41اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت قائم کردہ تین رکنی کمیٹی کے ممبر جسٹس اعجاز نے بنچوں کے تشکیل پر اعتراض اٹھاتے ہوئے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط تحریر کردیا ہے ۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے انتظامی…
دوسری شادی پر مسیحی نوجوان کو 3 سال قید، 30 ہزار روپے جرمانہ
Views: 45کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے کرسچن میرج ایکٹ کے تحت بیوی کی درخواست پر شوہر کو دوسری شادی کرنے پر 3 سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت…
کے الیکٹرک ایک مافیا ہے، بجلی بلز میں میونسپل ٹیکس نہ لیا جائے، حافظ نعیم
Views: 46امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک ایک مافیا ہے، بجلز بلز میں میونسپل ٹیکس نہ لیا جائے۔ میئر کراچی مرتضی وہاب کی زیر صدارت سٹی کونسل کراچی کا اجلاس ہوا۔ حافظ نعیم…
امید ہے انتخابات میں بیلٹ پیپر پر ‘بلا’ ہمارا انتخابی نشان ہوگا، بیرسٹر گوہر
Views: 39اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے پاس تحریک انصاف کے خلاف پے در پے منفی احکامات کے علاوہ…
پاکستان تباہ کرنیوالوں کو دوبارہ سیاست میں نہیں آنا چاہیے مگر نااہلی پانچ سال کی ہے، چیف جسٹس
Views: 36 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے معاملے پر عدالتی فیصلے اور الیکشن ایکٹ کی ترامیم میں تضاد پر نوٹس لیتے ہوئے اٹارنی جنرل اور تمام صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کردیئے، چیف جسٹس نے کہا…
غیرشرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، بشری بی بی طلب
Views: 42اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیرشرعی نکاح کیس کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے خلاف…
پارلیمنٹ اور میڈیا میں دہشتگردوں کی حمایتی آواز کو کچلنا ہوگا، وزیر داخلہ
Views: 48اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہاہے ہمیں اپنی سیکیورٹی فورسز کو مضبوط کرناہے،تشدد کا راستہ چننے والے ہاتھ کو کاٹناپڑے گا۔ اسلام آباد پولیس لائین میں پاسنگ آوٴٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیرداخلہ سرفراز…
ذوالفقار بھٹو کی پھانسی: کیس کی لائیو نشریات کیلیے بلاول کی درخواست دائر
Views: 42اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کیس کی لائیو ٹیلی کاسٹ کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست بلاول بھٹو کی جانب…
کسٹم حکام خود گاڑیاں اسمگل کراکر پھر خود پکڑوا دیتے ہیں، چیف جسٹس
Views: 45 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ کسٹم حکام خود گاڑیاں اسمگل کراکر پھر خود پکڑوا دیتے ہیں، یہ ٹرک کوئی ماچس کی ڈبیا نہیں کس راستے سے آیا کسٹم حکام کو پتہ ہی نہیں۔…