پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8104 خبریں موجود ہیں

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کیلیے ہدایات جاری کر دیں

Views: 32 اسلام آباد: ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن کے مراسلے کے مطابق ایک امیدوار مختلف تجویز کنندگان کے…

سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے

Views: 45 اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے۔ ایڈہاک جج محمد الغزالی سپریم کورٹ کے شریعت اپیلٹ بینچ کے رکن تھے۔ ان کی نماز جنازہ دوپہر 3 بجے ایچ 11 قبرستان میں…

سابق نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی پیپلزپارٹی میں شامل

Views: 35تربت: سابق نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ سرفراز بگٹی نے یہ اعلان تربت میں منعقد ہونے والے پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور انہوں نے سابق…

نواز شریف کا دورِ حکومت بھی پی پی کارکنان کیلیے آمریت سے کم نہیں تھا، بلاول بھٹو

Views: 42 لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نواز شریف کا دور حکومت بھی پیپلزپارٹی کے کارکنان کے لئے آمریت سے کم نہیں تھا۔ لاہور میں پاکستان پیپلزپارٹی کی کارکن کامریڈ…

آرمی چیف کی امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات

Views: 39 راولپنڈی: آرمی چیف کی دورہ ٔ امریکا کے دوران امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم…

اسلام آباد نے بلوچستان کو پاکستان سمجھا ہی نہیں، آصف زرداری

Views: 38تربت: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے بلوچستان کو پاکستان سمجھا ہی نہیں مگر ہمارے لیے پہلے بلوچستان ہے اور باقی صوبے بعد میں۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں تربت…

شہباز شریف کا کراچی سے انتخابات میں حصہ لینے کا امکان

Views: 41لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے شہباز شریف کے کراچی سے انتخابات میں حصہ لینے کا عندیہ دے دیا۔ ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ مسلم لیگ ن کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں…

مئی لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ کیس میں عمران خان اور اسد عمر بری

Views: 38اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 25 مئی لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ کیسز میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور اسد عمر کو بری کر دیا۔ کیس کی سماعت سول جج نوید خان نے کی، عدالت…

غیر قانونی افراد کو بساکر قومی سلامتی پر مزید سمجھوتہ نہیں کرسکتے، نگران وزیراعظم

Views: 33 اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غیر قانونی افراد کو پاکستان میں قیام کی اجازت دے کر ہم اپنی قومی سلامتی پر مزید سمجھوتہ نہیں کر سکتے. نگران وزیراعظم کی برطانوی اخبار ٹیلی…

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل کو رہا کرنے کا حکم

Views: 38لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو پولیس نے چند روز قبل 3 ایم پی او کے…