پاکستان کی خبریں
سپریم جوڈیشل کونسل کا جسٹس مظاہر کیخلاف کیس کی اوپن سماعت کا فیصلہ
Views: 35اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر کے خلاف کیس کی اوپن سماعت کا فیصلہ کیا ہے۔ کونسل کی جانب سے جسٹس مظاہر نقوی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کی اوپن سماعت کا فیصلہ…
سائفر کیس کے ان کیمرہ ٹرائل کی درخواست منظور
Views: 35راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس کے ان کیمرہ ٹرائل کی درخواست منظور کرلی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سماعت کی۔ ایف آئی اے کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر…
ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، دفتر خارجہ
Views: 40اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان کوئی مذاکرات ہو رہے ہیں نہ کسی بھی تیسرے ملک میں ٹی ٹی پی سے کوئی بات چیت جاری ہے۔ ترجمان کا اس سلسلے…
سارہ انعام قتل کیس میں شوہر شاہنواز کو سزائے موت کا حکم
Views: 39 اسلام آباد: کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہنواز امیر کو عدالت نے سزائے موت کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شاہنواز امیر کو…
چیف جسٹس نے بینچز کی تشکیل پر وضاحت کر دی
Views: 36 اسلام آباد: شوکت عزیز صدیقی بحالی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بنچ کی تشکیل و تبدیلی پر وضاحت کر دی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اس کیس میں بنیچ کی تبدیلی پر…
پی ٹی آئی انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر ر ہی ہے، شہباز شریف
Views: 33لاہور: سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں عام 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر ر ہی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اہم بیان میں…
پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار
Views: 35 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ ز رائع کے مطابق پولیس نے شیر افضل مروت کو 3 ایم پی او کے تحت لاہور ہائی کورٹ کے باہر…
شوکت صدیقی کیس؛ فیض حمید کو کیوں نہیں فریق بنا رہے؟ چیف جسٹس
Views: 32سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی کو کیس میں مزید فریقین بنانے کی اجازت دے دی۔ شوکت عزیز صدیقی کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت نشر کی گئی، چیف…
سائفر کیس میں فرد جرم لگی ہے، ضروری نہیں اس پر ملزمان کے دستخط ہوں: ایف آئی اے پراسیکیوٹر
Views: 34اسلام آباد: ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے کہا ہےکہ سائفر کیس کی فرد جرم عدالت میں پڑھ کر سنائی گئی جس میں ملزمان نے صحت جرم سے انکار بھی کیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے…
تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے 9 مئی مقدمے میں گرفتار
Views: 28 راولپنڈی: پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی کو 9 مئی مقدمے کے سلسلے میں گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ سٹی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ کو انسداد دہشت گردی…