پاکستان کی خبریں
سپریم کورٹ؛ جسٹس مظاہر کیخلاف جوڈیشل کونسل کارروائی روکنے کی استدعا مسترد
Views: 32اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس مظاہر نقوی کی درخواست پر کھلی عدالت میں پہلی سماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3…
چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر آج ہی سماعت کا امکان
Views: 33 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان سے چیف الیکشن کمشنر نے ملاقات کی جس میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…
مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، نگراں وزیراعظم
Views: 43مظفر آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس کا منصب سنبھالیں گے
Views: 34اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود چیف جسٹس آف پاکستان کا منصب سنبھالیں گے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کل قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔ جسٹس طارق مسعود 2…
غیر شرعی نکاح کیس میں عمران خان عدالت طلب
Views: 33 اسلام آباد: غیر شرعی نکاح کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران کان کو عدالت طلب کرلیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کمی کا امکان
Views: 32 اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آج سے نیچے آنے کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آج (15 دسمبر) سے نیچے آنے کا امکان ہے، نجی ٹی وی کے مطابق خام تیل کی قیمت 79 ڈالر فی…
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
Views: 34 لاہور: ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 5 رکنی…
پختونخوا؛ پولیس لائن پر خودکش دھماکا، خیبر میں چیک پوسٹ پر حملہ، 3 اہلکار شہید، کئی زخمی
Views: 35 پشاور: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملوں میں 3 اہلکار شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ٹانک میں ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ واقعے میں ایک…
کشمیر کےلیے 300 بار بھی جنگ کوتیار ہیں، نگران وزیراعظم
Views: 34مظفر آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو طاقت کے زور پر زیر کرنے کا بھارتی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ مظفرآباد میں آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…
شوکت صدیقی کیس: قمر جاوید باجوہ، فیض حمید کو فریق بنانے کی درخواست دائر
Views: 31Kاسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیس میں سابق فوجی افسران کو فریق بنانے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی…