پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8032 خبریں موجود ہیں

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مرادن جیل سے رہا

Views: 41صوابی: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو مردان جیل سے رہا کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر صوابی کو 3 ایم پی او حکم نامہ واپس لینے کی ہدایت کی تھی۔ ڈپٹی کمشنر صوابی…

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو بچھڑے 41 برس گزر گئے

Views: 31 لاہور: قومی ترانے کےخالق حفیظ جالندھری کو اپنے پرستاروں سے جدا ہوئے41 برس گزر گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ترانے کے بعد حفیظ جالندھری کا دوسرا بڑا کارنامہ شاہنامہ اسلام ہے،علمی و ادبی خدمات پر انہیں حکومت کی…

جسٹس شوکت سے کہا گیا ہمیں ضمانت نہیں دینی جیل میں ہی رکھنا ہے، نواز شریف

Views: 31لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ارد گرد کے ممالک چاند پر پہنچ گئے اور ہم زمین سے نہیں اٹھ رہے میری جگہ ایسے شخص کو لایا گیا جس نے آکر…

حج موبائل ایپ کا اجرا، حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ ہوگیا

Views: 33اسلام آباد: حکومت نے حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ کردیا، وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن نے ریکارڈ مدت میں ایپلی کیشن تیار کرلی، نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف اور وزیر مذہبی امور انیق احمد نے اس کا…

جعلی ڈگری اور کرپشن کیس میں سابق چیئرمین ڈریپ گرفتار

Views: 34اسلام آباد: ایف آئی اے نے جعلی ڈگری اور کرپشن کیس میں سابق چیئرمین ڈریپ کو گرفتار کرلیا۔ اسپیشل جج سینٹرل عدالت اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نےجعلی ڈگری کیس میں سابق چیئرمین ڈریپ کی ضمانت قبل از گرفتاری…

تاحیات نااہلی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل

Views: 32 اسلام آباد: تاحیات نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے اور الیکشن ایکٹ میں تضاد کا معاملہ،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دیدیا گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے تاحیات…

صوابی؛ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رہاکرنے کا حکم

Views: 38صوابی: انتظامیہ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈپٹی کمشنر صوابی نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی تین ایم پی او میں گرفتاری کا حکم نامہ واپس لے لیا۔…

اس وقت حلقہ بندیوں کا معاملہ دیکھا تو کارکنان اور ووٹرز کے حقوق متاثر ہونگے، سپریم کورٹ

Views: 35اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں کے خلاف سماعت سے انکار کرتے ہوئے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ اگر اس وقت حلقہ بندی کا معاملہ دیکھا تو مقدمے بازی کا سیلاب امڈ آئے گا جس سے انتخابی…

ہمارے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھینے جارہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

Views: 35راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہمارے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھینے جا رہے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کا اعلان ہوچکا ہے،…

سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس

Views: 34اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کے آرڈر کے خلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیا جبکہ عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل…