پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8032 خبریں موجود ہیں

دنیا میں ٹیکنالوجی کی مدد سے ترقی ممکن ہوئی ، نگراں وزیراعظم

Views: 33نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ طلبا کو تسخیر اور دریافت پر توانائی صرف کرنا چاہیے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے غلام اسحٰق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں طلبہ و طالبات سے خطاب…

پاکستان بلاک پالیٹکس کے بجائے دوست ممالک کیساتھ متوازن تعلقات پر یقین رکھتا ہے، آرمی چیف

Views: 28راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا اور تمام دوست ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات برقرار رکھنے پر یقین رکھتا ہے۔ امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا ارکان کے…

اے جی سندھ نے کراچی میں بسوں کیلئے فنڈز جاری کردیے

Views: 33وزیراعلیٰ سندھ کی طرف سے کراچی کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی۔ نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر کی مداخلت کے بعد اکاﺅنٹنٹ جنرل (اے جی) سندھ نے بسوں کیلئے فنڈز جاری کر دیے۔ وزیراعلیٰ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو…

ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان میں 1.20 ارب ڈالر قرض معاہدوں پر دستخط

Views: 35 اے ڈی بی حکام نے معاہدوں کی تصدیق کردی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 1.20 ارب ڈالر کے قرض معاہدوں میں بجٹ فنانسنگ، ڈومیسٹک ریسورس موبلائزیشن اور خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے…

جے یو آئی ف کا الیکشن کمیشن سے انتخابی شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ

Views: 31اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام ف نے الیکشن کمیشن سے انتخابی شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا۔ جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے کہ جس میں الیکشن کمیشن سے…

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

Views: 34 اسلام آباد: کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے، جس پر نیشنل الیکٹرک پاور…

پنجاب؛ بغیر لائسنس پرندوں، جنگلی جانوروں کے کاروبار کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

Views: 36 لاہور: پنجاب وائلڈلائف نے صوبے بھر میں ڈیلر لائسنس کے بغیر فینسی پرندوں سمیت جنگلی پرندوں اور جانوروں کی خرید فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمے کی جانب سے پہلے مرحلے…

بار کونسلز کا الیکشن کمیشن پر تحفظات کا اظہار، سپریم کورٹ سے نوٹس کا مطالبہ

Views: 34پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور سندھ ہائیکورٹ بار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حلقہ بندیوں پر اعتراض اٹھا دیے۔ پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں انتخابی طریقۂ کار،…

ٹک ٹاک خطرناک فتنہ اور حرام قرار، فتویٰ جاری

Views: 35 کراچی: معروف دینی درس گاہ جامعہ بنوری ٹاؤن نے ٹک ٹاک کو دور حاضر کا خطرناک فتنہ کہتے ہوئے اس کا استعمال کو حرام قرار دے دیا۔ ٹک ٹک کے استعمال سے متعلق سوال پر علوم اسلامیہ بنوری…

نگراں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

Views: 36اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے سیکریٹری کابینہ ڈویژن کو احد چیمہ کو مشیر کے عہدے سے فوری الگ کرنے کا حکم دیا…