پاکستان کی خبریں
سبطین خان، اعجاز الحق کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلیں منظور
Views: 33 اسلام آباد: الیکشن ٹربیونل میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلوں کی سماعت آج بھی جاری ہے۔ آج بانی پی ٹی آئی عمران خان اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کی اپیلوں پر بھی سماعت…
نواز شریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
Views: 31 اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں نواز شریف ، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کیخلاف توشہ…
شہباز شریف کے کراچی سے کاغذات نامزدگی منظوری کا فیصلہ چیلنج
Views: 35کراچی: شہباز شریف کے کراچی سے کاغذات نامزدگی منظور کیے جانے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف کے کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل…
باجوڑمیں جے یو آئی کے نامزد امیدوار کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، رہنما محفوظ رہے
Views: 35پشاور: باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام ( ف ) کے نامزد امیدوار قاری خیر اللہ کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا، دھماکے میں جے یو آئی رہنما محفوظ رہے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق…
خالد لانگو الیکشن کیس؛ نیب کرپشن کا سہولت کار ہے، چیف جسٹس
Views: 34اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خالد لانگو الیکشن کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ نیب کرپشن کا سہولت کار ہے۔ مشیر برائے خزانہ بلوچستان خالد لانگو کے عام انتخابات میں…
پی ٹی آئی رہنما ایمان طاہر پشاور ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار
Views: 35پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء ایمان طاہر کو پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایمان طاہر راہداری ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ آئی تھی جہاں عدالت نے آج صبح راہداری ضمانت منظور بھی…
آر اوز پر الیکشن ٹربیونل ججز شدید برہم، پی ٹی آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی منظور
Views: 35اسلام آباد: الیکشن ٹربیونل کے ججز نے ریٹرننگ افسران (آر اوز) پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عمیر نیازی کے کاغذات منظور ریٹرننگ افسران کے کاغذات مسترد کرنے کے فیصلوں کو پہلا جھٹکا لگ گیا۔ الیکشن ٹربیونل کے…
لاپتا افراد کیس؛ ریاست کو اپنا مائنڈ سیٹ بدلنا ہوگا، چیف جسٹس
Views: 34 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لاپتا افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست کو اپنا مائنڈ سیٹ بدلنا ہوگا۔ سپریم کورٹ میں لاپتا افراد کیس کی سماعت چیف…
توہین الیکشن کمیشن کیس؛ عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد
Views: 38 راولپنڈی: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کردی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی…
پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈ کیس؛ سپریم کورٹ کا آئی جی، چیف سیکریٹری پنجاب کو نوٹس
Views: 38اسلام آباد: پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈ کیس سپریم کورٹ نے چیف سیکریٹری پنجاب، آئی جی پنجاب اور ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تحریری جواب طلب کر لیا۔ سماعت کا آغاز ہوا تو وکیل پی…