شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1191 خبریں موجود ہیں

لیجنڈری سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے

لاہور: پاکستانی پنجابی فلموں کے نامور اداکار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے۔ فن کے سلطان، سلطان راہی 80ء کے عشرے میں پنجابی فلموں کے معروف ہیرو رہے ہیں اور 800 سے زائد فلموں میں اداکاری…

عامر خان کے داماد نے پیدل بارات لانے کی وجہ بتا دی

ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار عامر خان کے داماد نوپور شیکھرے نے 8 کلو میٹر تک پیدل چل کر شادی کے مقام تک پہنچنے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایرا خان اور اُن کے ہندو شوہر نوپور…

سابق کنٹسٹنٹ انوراگ نے سلمان خان اور بگ باس کو بےنقاب کردیا

ممبئی: بھارت کے مقبول ترین ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 17 سے بےگھر ہونے والے کنٹسٹنٹ انوراگ ڈوبھل نے شو کے میزبان سلمان خان اور شو میکرز کو بےنقاب کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریئلیٹی شو بگ باس کے سیزن…

عامر خان کی بیٹی ارا کی شادی کا کارڈ منظرِ عام پر

راجھستان: بالی ووڈ سُپر اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارا خان اور اُن کے ہندو شوہر نوپور شیکھرے نے 4 جنوری کو ممبئی میں…

بھارتی فلمی ستاروں کی کرتارپور آمد

شکر گڑھ: بھارتی شوبز ستاروں کی جانب سے کرتارپور گوردوارے میں حاضری دینے کے لیے آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرتارپور آنے والوں میں بھارتی لیجنڈ فنکارہ ڈولی سنگھ، ونے جوشی، ارویندر بھٹی، اداکار سندھیا گپتا، شمی…

شاہ رخ اور سلمان خان کے مداحوں کیلئے بُری خبر

ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان کے مداحوں کے لیے بُری خبر سامنے آئی ہے کہ رواں سال 2024 میں، ان دونوں اسٹارز کی کوئی فلم ریلیز نہیں ہوگی۔ شاہ رخ خان اور سلمان…

عفان وحید نے درفشاں سے شادی کی خبر پر خاموشی توڑ دی

کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عفان وحید نے ساتھی اداکارہ درفشاں سلیم سے شادی کی خبروں پر وضاحت پیش کردی۔ عفان وحید نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں…

عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام اُنہوں نے “جہاں آرا سعید” رکھا ہے۔ عروہ حسین اور فرحان سعید نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سُنانے کے…

‘شرم کرو! مسلمان ہونے کا ہی خیال کرلو’، فریال محمود تنقید کی زد میں

کراچی: شوبز انڈسٹری کی اداکارہ فریال محمود بولڈ لباس پہننے کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔ گزشتہ شب کراچی میں پاکستانی فلم ‘وکھری’ کا پریمیئر ہوا جس میں فلم کی کاسٹ سمیت دیگر شوبز…

عامر خان کے داماد نے اپنی شادی پر شارٹس اور بنیان کیوں پہنی؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عامر خان کے داماد نے اپنی شادی کے دن روایتی شیروانی کے بجائے شارٹس اور بنیان پہن کر میڈیا کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرلی۔ گزشتہ روز ممبئی میں عامر خان کی بیٹی ارا خان اور…