شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1584 خبریں موجود ہیں

بالی ووڈ اسٹارز نے امبانی کی شادی پر کیا تحائف دیے؟ فہرست جاری

Views: 32ممبئی: ایشیا کے امیر ترین بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی پر بالی ووڈ اسٹارز کی جانب سے دیے گئے مہنگے ترین تحائف کی فہرست سامنے آگئی ہے۔ 7 ماہ…

اگر ہم حج کے بعد گھومنے آگئے تو کیا گناہ کردیا؟ ندا یاسر کا ٹرولرز سے سوال

Views: 46پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی، میزبان ندا یاسر اور اُن کے شوہر اداکار و ہدایتکار یاسر نواز ایک بار پھر کڑی تنقید کا شکار ہوگئے۔ حال ہی میں حج کی سعادت حاصل کرنے والی ندا یاسر اور یاسر…

5 سال سےدھوپ میں نکلنا منع ہے اسلیے رات کوخاتون سے ملنے گیا، خلیل الرحمن قمر

Views: 30لاہور: رائٹر اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے اس لیے خاتون سے رات کو ملنے گیا۔ خلیل الرحمن قمر نے لاہور میں ڈی آئی جی آپریشنز…

خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس؛ ملزمہ آمنہ عروج کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Views: 29لاہور: جوڈیشل مجسٹریٹ نبیلہ عامر نے رائٹراور ڈرامہ نگار خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس میں ملزمہ آمنہ عروج کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس میں ملزمہ آمنہ عروج اور…

شاہ رخ خان کے ساتھ فلمیں کرنے سے انکار کردیا تھا، تبو

Views: 56ممبئی: بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ تبو نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ کچھ فلمیں کرنے سے انکار کردیا تھا۔ بھارتی انٹرٹینمنٹ چینل کو انٹرویو میں بالی ووڈ کی ورسٹائل سینئر اداکار تبو…

خلیل الرحمان قمر کے اغواء میں ملوث 12 ملزمان گرفتار

Views: 32 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغواء میں ملوث 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ عمران کشور نے ڈی ایس پی چوہدری فیصل…

عائزہ خان ایک بار پھر جُھلسنے سے بچ گئیں

Views: 33کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ عائزہ خان کی شوٹنگ کے دوران جُھلسنے سے بچنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی مختصر ویڈیو پوسٹ کی جس میں…

انسان کے بچے سے شادی کریں، علیزہ سلطان کا کنواری لڑکیوں کو مشورہ

Views: 29 کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے ہمسفر کے انتخاب کے لیے کنواری لڑکیوں کو مشورہ دے دیا۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کے مختلف پیجز پر علیزہ سلطان کی مختصر…

بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور کیساتھ نئی فلم میں فواد خان کا کردار سامنے آگیا

Views: 31ممبئی: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے اسٹار فواد خان کی نئی بالی ووڈ فلم میں اُن کے کردار کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ فواد خان کے بھارتی مداح آٹھ سال بعد…

صبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہ

Views: 36پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ صبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔ صبا فیصل نے اپنے مداحوں کو عُمرے کے سفر کی خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا…