شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1155 خبریں موجود ہیں

صبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ صبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔ صبا فیصل نے اپنے مداحوں کو عُمرے کے سفر کی خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ…

ایک آدمی نے مجھے غنڈوں کے ہاتھوں اٹھوانے کی دھمکی دی، نشو بیگم

پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی مایہ ناز اداکارہ نشو بیگم نے شکوہ کیا ہے کہ اگر اُنہیں شادی کی پیشکش کی جارہی ہے تو اس میں لوگوں کو کیا مسئلہ ہے۔ نشو بیگم نے اپنے حالیہ بیان میں کہا…

ظہیر کیساتھ مذہب پر کبھی کوئی بحث نہیں ہوئی، سوناکشی سنہا

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنی بین المذاہب شادی پر خاموشی توڑ دی۔ سوناکشی سنہا نے گزشتہ ماہ 23 جون کو اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کی، اس جوڑے کی شادی کی تقریب گھر…

ڈیڑھ سال تک شوہر کا تشدد برداشت کیا، جگن کاظم کا انکشاف

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ جگن کاظم نے سابق شوہر کی جانب سے تشدد کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران جگن کاظم نے گھریلو تشدد کے بارے میں…

معروف اداکار ٹیپو کے والد انتقال کرگئے

کراچی: مقبول ڈرامہ سیریل ‘منت مراد’ میں عادل کا کردار ادا کرنے والے معروف اداکار ٹیپو شریف کے والد کا انتقال ہوگیا۔ اداکار ٹیپو شریف نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر کا اعلان کیا۔…

تشدد کا شکار اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کا شوہر کیساتھ راضی نامہ ہوگیا

لاہور: معروف ایکنر پرسن عائشہ جہانزیب اور اُن کے شوہر حارث علی کے درمیان راضی نامہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر شوہر کی جانب سے تشدد کرنے کی کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ عائشہ…

عفت عُمر کی بیٹی نے انگریز لڑکے سے منگنی کرلی

پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان عفت عُمر نے اپنی بیٹی نور جہاں کی منگنی کی تصاویر جاری کردیں۔ عفت عمر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر بیٹی کی منگنی کی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں پہلی تصویر…

فواد خان نے پاکستانی ڈراموں کی کامیابی کے راز سے پردہ اٹھادیا

لاہور: پاکستانی سپر اسٹار اداکار فواد خان نے پاکستانی ڈراموں کی کامیابی کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکار سے سوال کیا گیا کہ پاکستانی ڈرامے بھارتی ڈراموں سے زیادہ مقبول کیوں ہوتے…

ایشوریا سے علیحدگی کی افواہیں، ابھیشیک نے طلاق پر مبنی پوسٹ لائک کردی

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے سوشل میڈیا پر طلاق سے متعلق پوسٹ لائک کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی…

بشریٰ انصاری نے شادی شدہ خواتین پر تشدد کا ذمہ دار والدین کو ٹھہرا دیا

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے خواتین پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تشدد کے ذمہ داری لڑکی کے اپنے والدین ہی ہوتے ہیں۔ بشریٰ انصاری…