شوبز کی دنیا
مہوش حیات، کبریٰ خان ہتک عزت کیس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم طلب
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم چلانے کے خلاف اداکارہ مہوش حیات اور رابعہ اقبال عرف کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کے خلاف درخواست پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کو طلب کرلیا۔…
سابق اداکارہ زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام شوہر پر عائد کردیا
لاہور: ڈیفنس میں سیلون مالک خاتون پر فائرنگ کا واقعہ نیا رخ اختیار کرگیا۔ سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام اپنے شوہر پر عائد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ شوہر نے مجھے…
کبریٰ خان کو بھی دبئی کا ‘گولڈن ویزا’ مل گیا
پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔ کبریٰ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی تصویر پوسٹ کی جس میں اُنہیں دبئی کا اپنا گولڈن ویزا وصول کرتے…
“چاہت فتح کیساتھ گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ میں کام کرنا سب سے بڑی غلطی تھی”
لاہور: سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ میں ماڈلنگ کرنے والی وجدان راؤ نے کہا ہے کہ اس گانے میں…
اہلیہ اور بچوں کیساتھ پاکستان آنا چاہتا ہوں، شاہ رخ خان
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی اہلیہ گوری خان اور تینوں بچوں کے ہمراہ پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔ سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی پُرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ بھارتی ٹی وی پروگرام کی…
امیتابھ بچن کے ہمشکل اداکار فیروز خان انتقال کرگئے
اتر پردیش: بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے ہمشکل اور کامیڈین اداکار فیروز خان دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار فیروز خان ریاست اتر پردیش کے شہر بداؤں میں مقیم تھے…
ہیٹ اسٹروک کا شکار شاہ رخ خان اسپتال سے ڈسچارج
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان ہیٹ اسٹروک سے صحتیاب ہونے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کو پانی کی کمی کے باعث 22 مئی کو احمدآباد کے ‘کے ڈی’…
اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ، 6 گولیاں لگیں
لاہور: اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پرقاتلانہ حملہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق زینب جمیل کے ساتھ یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اُن کے سیلون…
عدنان سمیع کی بھارت سے بیٹے کی سالگرہ پر پوسٹ وائرل
پاکستان سے بھارت منتقل ہو کر وہاں کی شہریت حاصل کرنے والے گلوکار عدنان سمیع کی اپنے بیٹے اذان سمیع کی سالگرہ پر محبت بھری پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عدنان سمیع نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر بیٹے…
وہاج علی نے یمنیٰ زیدی پر بنائی گئی ‘میم’ ڈیلیٹ کروادی
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری پر راج کرنے والے معروف اداکار وہاج علی نے ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ کی اداکارہ یمنیٰ زیدی کا دفاع کیا۔ حال ہی میں وہاج علی کے فین پیج کی جانب سے یمنیٰ زیدی سے متعلق ایک…