شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1582 خبریں موجود ہیں

پی ٹی وی اور ٹی آر ٹی کے درمیان مشترکہ نشریات اور ترک ڈرامے دکھانے پر اتفاق

Views: 31اسلام آ باد:استنبول : پی ٹی وی اور ترکیہ کے سرکاری ٹی وی ”ٹی آر ٹی“ کی مشترکہ نشریات سمیت ارطغرل غازی جیسے ترکی کے ڈرامے پاکستان میں دکھانے پر اتفاق کیا گیا۔ زرائع کے مطابق وزیر اطلاعات عطاء…

اسٹیج اداکارہ نرگس پر شوہر کے مبینہ تشدد کے مقدمے کی سماعت

Views: 29سیشن کورٹ لاہور میں اسٹیج اداکارہ نرگس پر شوہر کے مبینہ تشدد کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ ملزم ماجد بشیر کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران پولیس نے نامکمل رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ نامکمل رپورٹ کے…

ناصر ادیب نے ریما سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

Views: 26پاکستان کی سینئر اداکارہ اور ڈائریکٹر ریما خان سے متعلق متنازعہ بیان پر شدید تنقید کا سامنا ہونے کے بعد ناصر ادیب نے اداکارہ سے معافی مانگ لی ہے۔ ناصر ادیب نے ایک پوڈ کاسٹ میں ہاتھ جوڑ کر…

سائرہ یوسف دوسری شادی کیلئے مرد میں کونسی خصوصیات چاہتی ہیں؟

Views: 23پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے دوسری شادی کیلئے وہ خصوصیات بتا دیں جو وہ اپنے شوہر میں دیکھنا چاہتی ہیں۔ اداکارہ سائرہ یوسف نے حالیہ انٹرویو میں سماجی دباؤ، خواتین کی مالی خودمختاری اور…

عمران اشرف اور طلحہ انجم کی نئی فلم ’کٹر کراچی‘کا ٹریلر جاری

Views: 25پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف جلد بڑے پردے پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔ وہ ریپر طلحہ انجم کی ڈیبیو فلم ’کٹر کراچی‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ کٹر کراچی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا…

رو کیوں رہی ہو؟ عاطف نے گنگنا کر روتی ہوئی خاتون مداح کو چپ کروا دیا

Views: 25پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے کنسرٹ میں خاتون مداح کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر اسے چپ کروانے کیلئے خوبصورت انداز میں گنگنا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ عاطف اسلم کے ایک حالیہ کنسرٹ کی ویڈیو…

ہمایوں سعید کونسی اداکارہ کے ساتھ جوانی پھر نہیں آنی 3 بنانے والے ہیں؟

Views: 29پاکستان کے معروف اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے مشہور فلم جوانی پھر نہیں آنی کا تیسرا حصہ اپنی ہم عمر اداکارہ کے ساتھ بنانے کا عندیہ دے دیا۔ کراچی میں ہونے والے 17ویں انٹرنیشنل اردو کانفرنس کے دوران…

ریما خان سے متعلق تبصرے پر مشی خان ناصر ادیب پر برس پڑیں

Views: 21پاکستانی اداکارہ اور میزبان مشی خان ساتھی اداکارہ ریما خان کے حوالے سے تبصرہ کرنے پر ڈرامہ رائٹر ناصر ادیب پر برس پڑیں۔ مشی خان نے ناصر ادیب کے ایک بیان پر سخت ردِ عمل دیا ہے جس میں…

نشو نے ریمبو کو بیٹی کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کی وجہ قرار دے دیا

Views: 37پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ نشو جی نے اپنی بیٹی، اداکارہ صاحبہ کے ساتھ پیچیدہ تعلقات کی وجوہات بیان کر دی ہیں۔ حالیہ دنوں یوٹیوب پر اپنے ویلاگز کے ذریعے مقبول ہونے والی مقبول اداکارہ نشو…

سلمان خان اور اہل خانہ کا والدہ کی 83ویں سالگرہ پر شاندار جشن

Views: 29بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی والدہ اور سلیم خان کی پہلی بیوی سلمیٰ خان نے زندگی کی 83 بہاریں دیکھ لیں۔ سلمان خان اور ان کے تمام بہن بھائیوں اور گھر والوں نے والدہ سلمہ خان…