شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1582 خبریں موجود ہیں

ایمن سلیم کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ اداکارہ نے خوشخبری سنا دی

Views: 29پاکستان شوبز کی اداکارہ ایمن سلیم نے مداحوں کو جلد بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سُنا دی۔ ایمن سلیم اور ان کے شوہر کامران ملک جلد ہی اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔ حال ہی میں…

حافظ قرآن ہوں، گلوکار بلال سعید کا انکشاف

Views: 35معروف پنجابی گلوکار بلال سعید نے ایک پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ وہ حافظ قرآن ہیں۔ حال ہی میں بلال سعید نے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ حافظِ قرآن…

مائیکل جیکسن کی بیٹی نے ساتھی فنکار کے ساتھ منگنی کرلی

Views: 34عالمی شہرت یافتہ آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن نے اپنی منگنی کا اعلان کردیا۔ پیرس جیکسن نے اپنے بینڈ کے ساتھی جسٹن لانگ کے ساتھ اپنی منگنی کا اعلان کیا ہے۔ 26 سالہ پیرس نے…

رنویر سنگھ سے مشابہت نے میرے کیریئر پر اثر نہیں ڈالا، حماد شعیب

Views: 40پاکستان شوبز کے اداکار و ماڈل حماد شعیب کا کہنا ہے کہ بھارتی اداکار رنویر سنگھ سے مشابہت نے ان کے کیرئیر پر کوئی اثر نہیں ڈالا انہوں نے محنت سے نام کمایا ہے۔ حماد شعیب حال ہی میں…

شوبز میں مقام بنانے کیلئے گھر اور والدہ کے زیور گروی رکھے، کاشف محمود

Views: 37پاکستان شوبز کے سینئر اداکار کاشف محمود نے شوبز انڈسٹری میں اپنی جدوجہد اور کامیابی کی داستان سنا دی۔ پاکستانی اداکار کاشف محمود نے حال ہی میں ایک پروگرام میں انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے کے لیے طویل جدوجہد…

عزیز میاں قوال کو مداحوں سے بچھڑے 24 برس بیت گئے

Views: 34پاکستان کے نامور قوال عزیز میاں قوال کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 24 برس بیت گئے۔ عزیز میاں نے قوالی کو صرف گائیکی ہی نہیں بلکہ ایک پیغام بنایا، ان کے اشعار میں فلسفہ، فکر اور جذبے کی گہرائی…

ماریہ بی اپنے 2 بچے کھونے کا انکشاف کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

Views: 25پاکستان کی معروف اور کامیاب فیشن ڈیزائنر ماریا بی خوبصورت ملبوسات کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور ہیں جوکہ اپنی مضبوط رائے سماجی، بین الاقوامی اور فیمینزم کے موضوعات پر کھل کر بات کرنے کے لیے بھی…

شہریار منور نے شادی کا اعلان کردیا، دلہن کون ہے؟

Views: 33مشہور پاکستانی اداکار و پروڈیوسر شہریار منور نے اپنی شادی کی خبروں کی تصدیق کردی ہے۔ شہریار منور نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ’میں دسمبر میں شادی کر رہا…

فہد مصطفیٰ نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

Views: 32مشہور اداکار، پروڈیوسر اور ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ کو حال ہی میں برطانوی پارلیمنٹ میں دو اہم ایوارڈز سے نوازا گیا ہے اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ فہد مصطفیٰ کو ہاؤس…

نادیہ حسین کے گھر میں چوری، اداکارہ نے خوفناک واردات کا انکشاف کردیا

Views: 30پاکستان کی معروف ماڈل، اداکارہ، بیوٹیشن اور کامیاب کاروباری خاتون نادیہ حسین نے حال ہی میں ایک مارننگ شو میں اپنے ساتھ پیش آنے والے خوفناک چوری اور حادثے کے واقعات کا ذکر کیا ہے۔ ندیا حسین نے اپنی…