کھیل کی دنیا
باہمی سیریز میں زیادہ رنز، روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا
Post Views: 16 حیدرآباد: جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ جو روٹ انگلینڈ اور بھارت کے باہمی ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔ سابق بھارتی اسٹار نے 32مقابلوں میں 2535رنز بنائے…
سندھ پریمیئر لیگ کے خلاف دائر درخواست مسترد
Post Views: 17 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پریمیئر لیگ کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ ہائیکورٹ میں سندھ پریمیئر لیگ کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل نے موقف دیا کہ سندھ حکومت کا سندھ پریمیئر لیگ…
قیادت کی تبدیلی پاکستان ٹیم کو پیچھے لے گئی، ہربھجن
Post Views: 17 سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ قیادت کی تبدیلی پاکستان ٹیم کو پیچھے لے گئی، فیصلہ درست وقت پر نہیں کیا گیا۔ دبئی میں ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو انٹرویو میں ہربھجن سنگھ نے کہا…
آئی ایل ٹی20، شاہین آفریدی آتے ہی چھا گئے، 3 وکٹیں اڑا دیں
Post Views: 19 دبئی: آئی ایل ٹی20 میں ڈیزرٹ وائپرز نے گلف جائنٹس کو بآسانی 6 وکٹ سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے 161رنز کا ہدف 8بالز قبل 4 وکٹ پر حاصل کیا۔ اعظم خان26 اور شرفین ردرفورڈ 20رنز…
بی پی ایل، شعیب ملک نے ایک اوور میں 3 نوبالز کروا دیں
Post Views: 18 ڈھاکا: پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے پی بی ایل کے ایک میچ میں ایک اوور میں 3 نوبالز کروا دیں۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے ایک اوور میں 3 نوبالز…
پاکستانی کرکٹرز کیلیے ’’نولفٹ‘‘ کا بورڈ لگ گیا
Post Views: 15 کراچی: آئی سی سی نے پاکستانی کرکٹرز کیلیے ’’نولفٹ‘‘ کا بورڈ لگا دیا۔ آئی سی سی مینز ٹیسٹ ٹیم میں عثمان خواجہ، ڈیموتھ کرونارتنے، کین ولیمسن، جو روٹ، ٹریوس ہیڈ، رویندرا جڈیجا، الیکس کیری، پیٹ کمنز (کپتان…
چیئرمین کے کمرے پر نئی عارضی تختی آج لگے گی
Post Views: 17 کراچی / لاہور: چیئرمین پی سی بی کے کمرے پر نئی عارضی تختی آج لگ جائے گی جب کہ الیکشن کمشنر شاہ خاور قائم مقام سربراہ بن گئے، وہ آج ذمہ داری سنبھالیں گے۔ ذکا اشرف نے…
بابراعظم نے بنگلہ دیش جاتے ہی دھاک جما دی، ٹیم کامیاب
Post Views: 14 کراچی: پاکستانی کپتان بابراعظم نے بنگلہ دیش جاتے ہی دھاک جما دی۔ پریمیئر لیگ میں بابر اعظم کی ففٹی نے رنگپور رائیڈرز کو سلہٹ اسٹرائیکرز کیخلاف 4وکٹ سے کامیابی دلائی، اسٹرائیکرز نے 8 وکٹ پر 120 رنز…
محسن نقوی کی حیران کن تقرری، پی سی بی میں بچھائی گئی بساط پلٹ گئی
Post Views: 17 کراچی: محسن نقوی کی مینجمنٹ کمیٹی میں حیران کن تقرری سے پی سی بی میں بچھائی گئی بساط پلٹ گئی۔ ذکا اشرف کو مینجمنٹ کمیٹی کے اپنے دور میں شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا، پی سی…
آئی سی سی کی بہترین ٹیموں سے پاکستانی ’’غائب‘‘
Post Views: 16 کراچی: آئی سی سی کی بہترین ٹیموں سے پاکستانی ’’غائب‘‘ ہیں جب کہ مینز الیون میں 3 بھارتی پلیئرز شامل ہو گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2023 کی بہترین مینز اور ویمنز ٹوئنٹی 20 ٹیمیں ترتیب دی…