کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1087 خبریں موجود ہیں

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ کے دوران آن لائن جوئے کے اشتہارات روکنے کا حکم

Post Views: 8 لاہور: وفاقی وزارت اطلاعات نے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کے اشتہارات کی روک تھام کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزارت اطلاعات نے گزشتہ روز جاری کردہ مراسلے میں کہا ہے کہ پاکستان…

پرتھ ٹیسٹ؛ فلسطین کے حق میں بینر لہرانے والے 2 تماشائی میدان بدر

Post Views: 11 پرتھ: پرتھ ٹیسٹ کے دوران فلسطین کے حق میں بینر لہرانے والے 2 تماشائیوں کو اسٹیڈیم بدر کر دیا گیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا میں پرتھ ٹیسٹ کے دوران فلسطین کے حق میں بینر لہرانے والے 2 تماشائیوں…

پرتھ میں کم شائقین؛ ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل پر سوال اٹھنے لگے

Post Views: 8 پرتھ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے میچ میں تماشائیوں کی کم تعداد کے باعث ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل پر ہی سوالات اٹھائے جانے لگے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلوں ہزاروں خالی نشستوں کے سامنے ہوا،…

’’ورچوئل ایڈورٹائزنگ‘‘ کا حکومت نے نوٹس لے لیا

Post Views: 11 کراچی: پرتھ ٹیسٹ میں ’’ورچوئل ایڈورٹائزنگ‘‘ کا حکومت نے نوٹس لے لیا۔ پاکستان میں ’’سیروگیٹ ایڈورٹائزنگ‘‘ پر پابندی کے بعد جوئے کی کمپنیز نے نئی راہیں تلاش کر لی ہیں، پرتھ ٹیسٹ کے دوران میدان میں کوئی…

سرفراز، شاہین کی پرفارمنس پر رمیز راجا نے سوال اٹھادیا

Post Views: 19 سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر سرفراز احمد کی پلئینگ الیون میں شمولیت پر سوال اٹھادیا۔ پرتھ ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا کے ہاتھوں یکطرفہ شکست پر سابق کرکٹر…

سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

Post Views: 14 پرتھ: سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور ورلڈریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستانی بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور ورلڈریکارڈ قائم کردیا، وہ طویل طرز کی 146 سالہ تاریخ میں لگاتار 15 اننگز میں…

سلمان علی آغا بریسلٹ کی وجہ سے مشکل میں پڑگئے، کلائیوں کا معائنہ

Post Views: 14 پرتھ: بیٹر سلمان علی آغا بریسلٹ کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئے۔ پرتھ ٹیسٹ میں سلمان علی آغااپنے بریسلٹ کی وجہ سے مشکل میں آگئے، امپائرز نے 2 مرتبہ آستینیں اوپر کروا کر ان کی کلائیوں…

شکست کے بعد ناقص بیٹنگ کا رونا رویا جانے لگا

Post Views: 9 کراچی: پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد ناقص بیٹنگ کا رونا رویا جانے لگا۔ پاکستان کو پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 360 رنز کی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا، جس کے بعد کپتان شان مسعود اور…

کرکٹ آسٹریلیا کا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران میلہ سجانے کا اعلان

Post Views: 14 میلبرن: آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان کردیا۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے میلبرن کرکٹ گراونڈ (ایم سی جی) کے باہر پاکستان فین زون کو…

عمر گل پاکستانی پیسرز کے دفاع میں سامنے آ گئے

Post Views: 13 لاہور: بولنگ کوچ عمر گل پاکستانی پیسرز کے دفاع میں سامنے آ گئے۔پرتھ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر میڈیا کانفرنس میں بولنگ کوچ عمر گل نے کہا کہ پاکستانی پیسرز نے مناسب اسپیڈ سے…