کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1045 خبریں موجود ہیں

ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ رکن ملک نے میگا ایونٹ سے دستبرداری کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈیز کے رکن ملک ڈومینیکا نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے میچز کی میزبانی سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کے رکن ملک ڈومینیکا کی حکومت کا کہنا…

’’سیریز کیلئے آسٹریلیا جارہے ہیں یا ہنی مون کیلئے! مداحوں کا سوال‘‘

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بیگمات کے ہمراہ دورہ آسٹریلیا پہنچنے پر مداح چراغ پَا ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ روز کھلاڑیوں کی روانگی کی ویڈیو ٹوئٹر (ایکس) پر شیئر کی جس میں پلئیرز 3…

ذکا اشرف کرکٹ آسٹریلیا کی دعوت پر کینگروز کے دیس جائیں گے

لاہور: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کرکٹ آسٹریلیا کی دعوت پر کینگروز کے دیس جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بھارت میں ورلڈکپ کے دوران ہونے والی آئی سی سی میٹنگ کے دوران ذکا اشرف کی آسٹریلوی…

’’اگر مگر بہت ہوگئی، زلمی ٹیم کے ہوم میچز پشاور میں کروائے جائیں‘‘

لاہور: پشاور زلمی کی جانب سے ہوم میچز کا مطالبہ زور پکڑ گیا، فرنچائز کی جانب سے پی سی بی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پی ایس ایل 9 میں ٹیم کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر…

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلیے آسٹریلیا روانہ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہوگئی، قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی سے کینبرا پہنچے گا۔ ٹیم میں 18 کھلاڑی شامل ہیں جبکہ مینجمنٹ کے دو ارکان ڈاکٹر سہیل اور شاہد اسلم اسکواڈ کو بعد میں جوائن کریں…