“دو طرفہ سیریز کیلئے کوئی بات چیت نہیں ہوئی! بھارتی میڈیا کا دعویٰ”

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت کو دوطرفہ سیریز کھیلنے کی کوئی پیشکش نہیں کی۔ بھارتی نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) نے انکشاف کیا ہے کہ سری لنکا میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی مزید پڑھیں

پیرس اولمپک؛ کھیلوں کے مقابلے افتتاح سے قبل بدھ کو شروع ہوجائیں گے

کراچی: پیرس اولمپک گیمز 2024ء کا باقاعدہ آغاز جمعہ سے ہوگا لیکن کھیلوں کے مقابلے دو روز قبل بدھ سے ہی شروع ہوجائیں گے۔ شیڈول کے مطابق 33 ویں اولمپک گیمز کا آغاز مردوں کے فٹبال ٹورنامنٹ سے ہوگا، بدھ مزید پڑھیں

“بال ٹیمپرنگ؛ چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان آیا تو بتاؤں کیسے ریوس سوئنگ ہوتا ہے”

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی نے سابق لیجنڈری کرکٹر و کپتان انضمام الحق کے بال ٹیمپرنگ سے متعلق اٹھائے گئے سوال کا جواب دیدیا۔ ایک مقامی یوٹیوب پوڈ کاسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی فاسٹ بولر محمد مزید پڑھیں

سابق بھارتی کپتان کو بالرز کے باؤنڈری پر پانی و ریفریشمنٹ پر بھی اعتراض

سابق بھارتی کرکٹر و کپتان سنیل گواسکر نے بولرز کی عادتوں کے خلاف اپنے رائے کا اظہار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے باؤنڈری لائن پر بالرز کے ریفریشمنٹ لینے پر تنقید کرتے مزید پڑھیں

بابراعظم، رضوان، شاہین سمیت دیگر کرکٹرز کو این او سی کیوں نہیں مل رہا؟

کینیڈا کی گلوبل ٹی20 لیگ کا چوتھا ایڈیشن رواں ماہ 25 جولائی سے 11 اگست تک ہوگا تاہم ایونٹ کو ابھی تک انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منظوری نہیں دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منتظمین کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ہیڈکوچ گوتم گمبھیر لیکن مرضی ہماری! بھارتی بورڈ نے 4 درخواستوں کو مسترد کردیا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے نومنتخب ہیڈکوچ گوتم گمبھیر کو اپنی مرضی کا معاون عملہ فراہم کرنے سے صاف انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی سیکریٹری نے نئے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر کی محض مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی کو کتنا نقصان اٹھانا پڑا؟ رپورٹ نے چونکا دیا

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) 167 ملین ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کے ممبران رواں ماہ سری لنکا مزید پڑھیں

دورہ آسٹریلیا؛ حارث وائٹ بال میں شاہینز کے کپتان مقرر

لاہور: دورہ آسٹریلیا کیلیے پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کی قیادت محمد حارث کو سونپ دی گئی جبکہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ہی عثمان خان اسکواڈ میں شامل ہوگئے۔ محمد حارث نے آخری مرتبہ کولمبو میں منعقدہ اے سی سی مزید پڑھیں

معذور افراد کا مذاق اڑانے پر ہربھجن، یوراج و دیگر کیخلاف کیس

کراچی: ہربھجن سنگھ، سریش رائنا، یوراج سنگھ، اور گورکیرت مان کے خلاف معذور افراد کا مبینہ طور پر مذاق اڑانے پر پولیس میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ نیشنل سینٹر فار پروموشن آف ایمپلائمنٹ فار ڈس ایبلڈ پیپل (این سی مزید پڑھیں