پیرس اولمپکس؛ پاکستان کی میڈل کی امید، ارشد ندیم کیلئے بابراعظم کا پیغام

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پیرس اولمپکس میں شریک جیولین تھرو اسپیشلسٹ ارشد ندیم کو خصوصی پیغام بھیج دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جیولین اسٹار کی حمایت کی مزید پڑھیں

بنگلادیش میں مظاہرے؛ پولیس کی گولی سے قومی ٹیم کے فٹبالر زخمی

بنگلادیش کی قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی حسین بادشاہ ملک میں جاری غیر مستحکم صورتحال کے درمیان پولیس کے ہاتھوں زخمی ہوگئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ فیس بُک پر بنگلادیشی فٹبال ٹیم کے پلئیر حسین بادشاہ نے اپنی تصویر کیساتھ مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس؛ ‘کوکین خریداری کا الزام’ آسٹریلوی ہاکی کھلاڑی گرفتار

پیرس اولمپکس کے دوران آسٹریلیوی مینز ہاکی ٹیم کے پلئیر کو کوکین خریداری کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ ای ایس پی این کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی مینز ہاکی ٹیم کے پلئیر ٹام کریگ کو کوکین خریداری کے الزام مزید پڑھیں

پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان

ویب ڈیسک: بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ 11 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس؛ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے

پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو مقابلے کیلئے پاکستان کے اولمپئین ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مینز جیولین تھرو مقابلے میں دفاعی چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا نے پہلی تھرو 89 اعشارئیہ 34 میٹر کی لگائی اور فائنل مزید پڑھیں

‘نامناسب ماحول’ پیراگوئے کی خاتون تیراک کو اولمپکس ویلیج سے نکال دیا گیا

پیراگوئے کی خاتون تیراک کو ‘نامناسب ماحول’ پیدا کرنے کا الزام میں اولمپکس ویلیج سے نکال دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیراگوئے کی لوانا الونسو کو پیرس اولمپکس کی کمیٹی نے ‘نامناسب ماحول’ پیدا کرنے کے الزام میں اولمپکس مزید پڑھیں

آج سے ملک بھر میں خواتین کے کرکٹ ٹرائلز کا آغاز، وادی سوات بھی شامل

کراچی: پاکستان کی خوبصورت وادی سوست میں پہلی بار خواتین کے کرکٹ ٹرائلز ہوں گے۔ کرکٹ بورڈ کی جانب سے گراس روٹ لیول پر ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کیلیے 5 اگست سے ملک بھر میں خواتین کے لیے اوپن ٹرائلز مزید پڑھیں

پی سی بی کا ڈومیسٹک سیزن میں تین نئے چیمپیئنز ٹورنامنٹس منعقد کرنیکا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2024-25 میں تین نئے چیمپیئنز ٹورنامنٹس کا اعلان کر دیا۔ تینوں فارمیٹس میں چیمپیئنز کپ ون ڈے، چیمپیئنز کپ ٹی20 اور چیمپیئنز فرسٹ کلاس کپ منعقد ہوں گے۔ نئے مزید پڑھیں