کھیل کی دنیا
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی انکار پر پاکستان کے سخت مؤقف سے آئی سی سی مشکل میں پھنس گیا
چیمپئنز ٹرافی میں شرکت سے انکار کی بھارتی ہٹ دھرمی کے بعد پاکستان کی جانب سے سخت اصولی مؤقف اختیار کرنے پر آئی سی سی مشکل میں پھنس گیا۔ چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی عدم شرکت پر انٹرنیشنل…
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ شاہین شاہ آفریدی بولرز میں پہلے نمبر پر آگئے
کراچی:انٹرنیشنل کرکٹ کونس (آئی سی سی) کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پہلے نمبر پر آگئے۔ آسٹریلیا کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے بہترین بولنگ…
چیمپئینز ٹرافی؛ ہائبرڈ ماڈل پر نہ ہوا تو کون میزبان ہوگا؟
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد ہائبرڈ ماڈل کی بازگشت سنائی دے رہی ہے تاہم پاکستان ایونٹ کی پوری میزبانی اپنے ملک میں کرنے پر بضد ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ…
چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کی عدم شرکت، پاکستان کا کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے پر غور
لاہور:آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کی عدم شرکت پر وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کسی دوسری ٹیم کو مدعو کرنے کی تجویز دی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام نے حکومتی ایڈوائس…
اگر آسٹریلیا سے شکست ہوئی تو! بھارتی بورڈ نے منجمنٹ میں تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا
بارڈ گواسکر ٹرافی میں بھارتی ٹیم کو اگر آسٹریلیا کیخلاف شکست کا منہ دیکھنا پڑا تو ٹیم مینجمنٹ میں بڑی تبدیلیاں کرنے پر غور شروع کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیویز کے ہاتھوں روہت الیون کو ہوم گراؤنڈ پر…
چیمپئینز ٹرافی کےلیے بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کےلیے حکومت نے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپیئینز ٹرافی…
پونٹنگ نے بابراعظم کو کھیل سے وقفہ لینے کا مشورہ دیدیا
سابق آسٹریلوی کپتان و کمنٹیٹر رکی پونٹنگ نے بابراعظم کو قیمتی مشورے سے نواز دیا۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر کا کہنا ہےکہ بھارتی اسٹار ویراٹ کوہلی کے انداز کو اپنانا بابراعظم کی ٹیسٹ فارم اور کیریئر کو بہتر بنا سکتا ہے۔…
چیمپئینز لیگ؛ میچ کے دوران فلسطین کی آزادی بیرز آویزاں! تصاویر وائرل
جرمن فٹبال کلب کے شائقین نے اٹلیٹیکو میڈرڈ کے خلاف میچ سے قبل چیمپئینز لیگ میں فلسطین کی آزادی سے متعلق بیرز آویزاں کردیے۔ چیمپئینز لیگ کے میچ کے دوران شائقین کی جانب سے اس اقدام کی ویڈیوز و تصاویر…
محمد آصف تیسری مرتبہ عالمی اسنوکر چیمپین بن گئے
پاکستانی کیوئسٹ کے محمد آصف تیسری مرتبہ عالمی اسنوکر چیمپین بن گئے۔ آئی بی ایس عالمی اسنوکر چیمپئین شپ کے سنسنی خیز فائنل میں ایشین چیمپئین ایران کے علی گھر غوزلو کو محمد آصف نے 3-5 سے شکست دیکر ٹائٹل…
آسٹریلیا سے شکست! حارث رؤف نے بھی خاموشی توڑ دی
آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کیلئے تین وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بھی ہار پر خاموشی توڑ دی۔ گزشتہ روز میلبرن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کی جانب سے…