کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1040 خبریں موجود ہیں

شکست کے بعد ناقص بیٹنگ کا رونا رویا جانے لگا

کراچی: پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد ناقص بیٹنگ کا رونا رویا جانے لگا۔ پاکستان کو پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 360 رنز کی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا، جس کے بعد کپتان شان مسعود اور ٹیم ڈائریکٹر محمد…

کرکٹ آسٹریلیا کا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران میلہ سجانے کا اعلان

میلبرن: آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان کردیا۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے میلبرن کرکٹ گراونڈ (ایم سی جی) کے باہر پاکستان فین زون کو کرکٹ میلہ کا…

عمر گل پاکستانی پیسرز کے دفاع میں سامنے آ گئے

لاہور: بولنگ کوچ عمر گل پاکستانی پیسرز کے دفاع میں سامنے آ گئے۔پرتھ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر میڈیا کانفرنس میں بولنگ کوچ عمر گل نے کہا کہ پاکستانی پیسرز نے مناسب اسپیڈ سے بولنگ کی، ٹیسٹ…

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ؛ ارجنٹینا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کی 8 ویں پوزیشن

کوالا لمپور: ملائیشیا کے شہر کوالمپور میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی ساتویں و آٹھویں پوزیشن کے میچ میں ارجنٹینا نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں چھ گول سے ہرادیا۔ارجنٹینا کی جانب سے کھیل کے چھٹے منٹ میں…

پی ایس ایل9 کب شروع ہوگا؟ تاریخیں فائنل ہوگئیں

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلیے 17 فروری سے 17 مارچ تک ٹورنامنٹ کے انعقاد پر اتفاق کرلیا گیا۔ پی ایس ایل کا نواں ایڈیشن18 فروری سے 19 مارچ تک کرانے کی تجویز تھی،اس حوالے…

پرتھ ٹیسٹ؛ آسٹریلوی ٹیم 487 رنز بناکر آل آؤٹ! عامر جمال کی 6 وکٹیں

پرتھ ٹیسٹ میچ کے دوسرے آسٹریلوی ٹیم پاکستان کیخلاف 113.2 اوورز میں 487 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ دوسرا روز پرتھ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے 346 رنز اور 5…

ڈیبیو پر پانچ وکٹیں؛ عامر جمال 14ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے

نوجوان فاسٹ بولر عامر جمال ڈیبیو پر 5 یا اس سے زائد وکٹیں لینے والے 14ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے۔ پرتھ ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے عامر جمال نے پہلی اننگز میں 6 آسٹریلوی بیٹرز کو پویلین کی راہ…

پی ایس ایل9؛ بورڈ نے فرنچائزز کے بجٹ میں کتنے کروڑ کا اضافہ کیا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں ڈرافٹ کیلئے کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فرنچائزز کے بجٹ میں 8، 8 کروڑ روپے کا اضافہ کیا۔ پاکستان سپر لیگ میں شریک ہر فرنچائز پلئیرز ڈرافٹنگ کے دوران…

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت مقابلہ امریکا کے کس شہر میں ہوگا؟ نام پر اتفاق ہوگیا

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت درمیان اہم مقابلہ امریکا کے شہر نیویارک میں کروانے پر اتفاق کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پاک بھارت…

ورلڈکپ میں سجدے سے گریز کی وائرل ویڈیو، بھارتی کرکٹر شامی نے خاموشی توڑدی

بھارت کے فاسٹ بولر محمد شامی نے ورلڈکپ میں 33 ویں میچ کے دوران سجدہ کرتے ہوئے خود کو روکنے کے معاملے پر لب کشائی کی ہے۔ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں محمد شامی سب سے زیادہ…