سابق کپتان شاہد آفریدی کی جنوبی افریقی بورڈ پر تنقید

کراچی (جرات نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جنوبی افریقا کے کرکٹ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ اپنے ٹوئٹر پر جاری بیان میں شاہد آفریدی نے جنوبی افریقا بورڈ کی طرف سیکھلاڑیوں کو آئی پی ایل کھیلنیکی اجازت دینے پر اعتراض اٹھایا۔شاہد آفریدی نے کہا کہ سیریز کے دوران کھلاڑیوں کو آئی پی ایل کھیلنے کے اجازت دینا حیران کن ہے، یہ افسوسناک امرہے کہ ٹی ٹونٹی لیگز انٹرنیشنل کرکٹ پر اثر انداز ہو رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں