امریکا: جنوبی ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشیں، 2 افراد ہلاک

(جرات نیوز)امریکا کے جنوبی ساحلی علاقوں میں طوفا نی بارشیں اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف حا دثات میں 2 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق شدید طوفانی ہواؤں کے باعث کئی درخت اکھڑ گئے، جس وجہ گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔ الاباما کے ساحلی علاقوں میں اولے جبکہ بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث فلوریڈا، میسیسپی اور لوزیانا سمیت کئی ریا ستیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں