ایران

اس کیٹا گری میں 367 خبریں موجود ہیں

صدر ٹرمپ کی ہدایت پر تیسرے دن بھی امریکی فضائیہ کی ایران کے خلاف کارروائی جاری

Views: 23(روزنامہ جرأت)امریکی فوج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر ایران کے خلاف مسلسل تیسرے روز بھی فضائی حملے جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق ایرانی اہداف پر حملوں کا مقصد آبنائے ہرمز…

us air strikes on iran

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کرنے، گزرنے والے ہر جہاز سے 20 فیصد فیس وصولی کا اعلان

Views: 26واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا جلد آبنائے ہرمز کا کنٹرول سنبھالے گا جس کے عوض یہاں سے گزرنے والے ہر جہاز سے 20 فیصد فیس وصول کی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے…

Donald Trump say about Strait of Hormuz

آبنائے ہرمز کے قریب نئی کشیدگی، بندر عباس اور جزیرہ قشم کے قریب یکے بعد دیگرے دھماکے

Views: 25تہران:(روزنامہ جرأت) ایران کے جنوبی ساحلی شہر بندر عباس اور جزیرہ قشم کے اطراف ایک بار پھر زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ایرانی خبر رساں ایجنسی مہر…

strait of hormuz

امریکی حملوں نے کئی ماہ سے جاری تمام سفارتی کوششیں ناکام بنادیں، ایرانی وزارت خارجہ

Views: 23(روزنامہ جرأت)ایران نے اپنی سرزمین پر ہونے والے تازہ امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کارروائیوں نے گزشتہ کئی ماہ سے جاری تمام سفارتی کوششوں کو بے معنی اور ناکام بنا دیا ہے۔ایرانی وزارتِ…

esmail baghai iran

ایران کیساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، سفارتی حل کیلیے پرعزم ہیں؛ امریکی حکام

Views: 29(روزنامہ جرأت)امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ فوجی کشیدگی کے باوجود امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں امریکا اب بھی سفارتی حل کے لیے پرعزم ہے۔غیرملکی میڈیا کے…

us iran talk

شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین روضہ حضرت امام رضا کے احاطے میں کردی گئی

Views: 35(روزنامہ جرأت)تہران سے قم اور پھر عراق کے شہروں نجف اور کربلا میں زیارت کے بعد شہید آیت اللہ خامنہ ای کو دوبارہ ایران کے شہر مشہد لایا گیا جہاں ان کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد ان…

ayat ullah khamenei funeral pray mashad

ٹرمپ کا ایران سے جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان، پی ایس ایکس میں شدید مندی، آئل بھی مہنگا ہوگیا

Views: 28کراچی:(روزنامہ جرأت) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران سے جنگ بندی ختم کرنے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی شیدی مندی دیکھی گئی۔ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ جنگ بندی کے خاتمے…

pakistan stock exchange

ایران کے ساتھ ہماری جنگ بندی ختم ہوگئی، ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان

Views: 22انقرہ: (روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران، نیٹو اور امریکا کی خارجہ پالیسی سے متعلق متعدد اہم بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ امریکی فوجی کارروائی ایران کی جانب سے کیے گئے حملوں کا جواب تھی، جبکہ…

ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں سمیت 85 اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے

Views: 29تہران: (روزنامہ جرأت)ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی بحری اور فضائی افواج نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بحرین اور کویت میں واقع امریکی فوجی تنصیبات سمیت مجموعی طور پر 85 اہداف کو میزائلوں اور…

iran missile attack bahrain

نجف میں حضرت علیؓ کے روضے پر شہید ایرانی سپریم لیڈر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Views: 29(روزنامہ جرأت)ایران کے شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ عراق کے شہر نجف میں حضرت علیؓ کے روضے پر ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ کے بعد شہید سید علی خامنہ ای کے جسد خاکی کو…

supreme leader funeral prayer najaf