حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا گیا

کراچی: نیشنل بینک نے سال 2024 کی حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا۔

نیشنل بینک آف پاکستان کی جانب سے سال 2024 کی حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا گیا ہے، درخواستیں این بی پی کی تمام برانچوں پر نومبر 27 سے دسمبر 12، 2023 تک وصول کی جائیں گی۔

لانگ حج پیکیج میں ریگولر حج 38 تا 42 دن بشمول مدینہ 8 دن قیام کے لیے جنوبی ریجن (کراچی، کوئٹہ، سکھر) 1،065،000 روپے فی کس، شمالی ریجن (دیگرشہر) 1،075،000 روپے فی کس جبکہ اسپانسر شپ حج اسکیم جنوبی ریجن (کراچی، کوئٹہ، سکھر) 3،765 ڈالر فی کس، شمالی ریجن (دیگرشہر) 3،800 ڈالر فی کس مقرر کی گئی ہے۔

شارٹ حج پی

اپنا تبصرہ بھیجیں