بنوں؛ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں پولیس اہلکار جاں بحق

بنوں: پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
زرائع کے مطابق بنوں کے علاقے برغنتو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے اچانک حملہ کردی، جس میں ایک اہل کار جاں بحق ہوگیا جب کہ جوابی کارروائی میں دہشت گرد پسپا ہوکر فرار ہوگئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے دُور سے اسنائپر گن کے ذریعے پولیس اہل کار کو نشانہ بنایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں