ماحول دوست بیٹریوں کی کارکردگی بڑھانے کا طریقہ دریافت

سول: سائنس دانوں نے ماحول دوست بیٹریوں کی کارکردگی اور کپیسٹی کو برقی گاڑیوں اور اسمارٹ فونز میں پائی جانے والی عمومی بیٹریوں کے برابر کرنے کے لیے راستہ ڈھونڈ نکالا۔ سائنس دانوں کو ملنے والی اس کامیابی سے آرگینک مزید پڑھیں

خواتین کو اسٹارز کے ساتھ کام کا تجربہ برا رہا، نوال سعید

لاہور: اداکارہ نوال سعید نے ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو برا قرار دے دیا۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نوال سعید کا کہنا تھا کہ مرد اداکار خواتین کے مقابلے میں مجموعی مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان میں حکومت سازی سے قبل دھاندلی کی تحقیقات پر ردعمل آگیا

واشنگٹن: پاکستان میں وفاق کی سطح پر حکومت سازی سے قبل انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرانے سے متعلق امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: 190 ملین پاونڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ زرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قائم نیب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی مزید پڑھیں

جوڈیشل کمپلیکس میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے فائرنگ، بیوی کے قتل کا ملزم ہلاک

راولپنڈی: تھانہ سول لائن کے علاقے جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے لیے لائے جانے والے قتل کے ملزم کو اس کے سالے نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ پولیس نے ملزم کو موقع پر ہی گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ۔ مزید پڑھیں

کھلاڑی بیویوں کے ہمراہ ٹور کیوں کرتے ہیں؟ رمیز راجا نے لب کشائی کردی

سابق کرکٹر و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کھلاڑیوں کو بیویوں کے ہمراہ ٹور پر لیجانے پر لب کشائی کردی۔ معروف کمنٹیٹر رمیز راجا نے ایک پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میری مزید پڑھیں

پی پی، ن لیگ کا ہماری سیٹیں مانگنا غیر آئینی ہے، پی ٹی آئی کا سینیٹ میں احتجاج

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے سینیٹ میں شدید احتجاج کرتے ہوئے ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید طویل عرصے بعد مزید پڑھیں