ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

ویب ڈیسک
May 23, 2025
facebook
twitter
whatsapp
mail

راولپنڈی:
ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
ذرائع کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل اور وفاقی سیکرٹری داخلہ آئی ایس پی آر میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں