نورولی محسود، احمد حسین عرف غٹ حاجی کیخلاف ایف آئی آر درج

اسلام آباد: نورولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کے خلاف انسداد دہشتگردی کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی لیک خفیہ کال کے خلاف قانونی کارروائی مزید پڑھیں

چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر حکومت کا نوٹس، سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا مزید پڑھیں

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس؛ عمر ایوب، شبلی فراز سمیت دیگر کی ضمانت کنفرم

اسلام آباد: جوڈیشل کمپلیکس حملہ توڑ پھوڑ کیس میں انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے علی نواز اعوان، شبلی فراز، عمر ایوب، عمر سلطان اور کرنل (ر) عاصم کی ضمانت کنفرم کر دی۔ انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس مزید پڑھیں

مہنگائی اور بجلی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا جاری

راولپنڈی میں بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے، ٹیکسز کی بھرمار اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں احتجاجی دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا۔ شرکاء کا جوش وخروش برقرار ہے اور نعرے بازی کی جارہی ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف اسلحہ بارود برآمدگی کیس کی مزید پڑھیں

دو دن بعد کراچی، پشاور، کوئٹہ میں بھی دھرنے شروع ہو جائیں گے، امیر جماعت اسلامی

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مہنگائی کے معاملے پر ہم نے یہاں دھرنا دیا ہے لیکن فوری مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو دو دن بعد کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں بھی دھرنے شروع ہو مزید پڑھیں

جسٹس طارق مسعود، جسٹس مظہر عالم نے ایڈہاک جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک جج حلف اٹھا لیا۔ ایڈہاک ججز کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایڈہاک ججز سے حلف مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد: حکومت نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ کمیٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا جس میں بتایا گیا مزید پڑھیں