سابق نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی پیپلزپارٹی میں شامل

تربت: سابق نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ سرفراز بگٹی نے یہ اعلان تربت میں منعقد ہونے والے پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور انہوں نے سابق صدر مزید پڑھیں

کراچی؛ ڈاکوؤں کا ڈاکٹر کے گھر پر دھاوا، اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار

کراچی: شہر قائد میں ڈکیتیوں کی وارداتوں میں کمی نہیں آ رہی۔ گزشتہ روز بھی ڈاکوؤں نے ڈاکٹر کے گھر پر دھاوا بول دیا اور اہل خانہ کر یرغمال بنا کر لوٹ مار کرکے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

نفرت ختم کرنے کیلیے ماہرہ خان کا معافی مانگنا ضروری ہے، خلیل الرحمن قمر

لاہور: رائٹر خلیل الرحمن قمر کا کہنا ہے کہ نفرت ختم کرنے کے لیے اداکارہ ماہرہ خان کا معافی مانگنا ضروری ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں خلیل الرحمن قمر کا کہنا تھا کہ ماہرہ خان سے ناراض نہیں تاہم مزید پڑھیں

پرتھ ٹیسٹ؛ فلسطین کے حق میں بینر لہرانے والے 2 تماشائی میدان بدر

پرتھ: پرتھ ٹیسٹ کے دوران فلسطین کے حق میں بینر لہرانے والے 2 تماشائیوں کو اسٹیڈیم بدر کر دیا گیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا میں پرتھ ٹیسٹ کے دوران فلسطین کے حق میں بینر لہرانے والے 2 تماشائیوں کو اسٹیڈیم بدر مزید پڑھیں

پرتھ میں کم شائقین؛ ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل پر سوال اٹھنے لگے

پرتھ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے میچ میں تماشائیوں کی کم تعداد کے باعث ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل پر ہی سوالات اٹھائے جانے لگے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلوں ہزاروں خالی نشستوں کے سامنے ہوا، اتوار کے روز مزید پڑھیں

’’ورچوئل ایڈورٹائزنگ‘‘ کا حکومت نے نوٹس لے لیا

کراچی: پرتھ ٹیسٹ میں ’’ورچوئل ایڈورٹائزنگ‘‘ کا حکومت نے نوٹس لے لیا۔ پاکستان میں ’’سیروگیٹ ایڈورٹائزنگ‘‘ پر پابندی کے بعد جوئے کی کمپنیز نے نئی راہیں تلاش کر لی ہیں، پرتھ ٹیسٹ کے دوران میدان میں کوئی اشتہار پینٹ نہیں مزید پڑھیں

سرفراز، شاہین کی پرفارمنس پر رمیز راجا نے سوال اٹھادیا

سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر سرفراز احمد کی پلئینگ الیون میں شمولیت پر سوال اٹھادیا۔ پرتھ ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا کے ہاتھوں یکطرفہ شکست پر سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز مزید پڑھیں