صنعتی مشاورتی کونسل اجلاس، 100 ارب ڈالر برآمدات کا روڈمیپ پیش

اسلام آباد: صنعتی مشاورتی کونسل اجلاس میں 100 ارب ڈالر برآمدات کا روڈمیپ پیش کردیا گیا۔ صنعتی مشاورتی کونسل (آئی اے سی) کے جمعرات کے روز ہونے والے اجلاس میں مختلف صنعتی صارفین پر لاگو بجلی کے مختلف زرتلافی کی مزید پڑھیں

زرمبادلہ ذخائر 13.6 ارب ڈالر تک بڑھانے کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کے لیے زرمبادلہ ذخائر 13.6ارب ڈالر تک بڑھانے کی یقین دہانی کرادی۔ وزارت خزانہ ذرائع کا کہناہے کہ آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کیلیے زرمبادلہ ذخائر 13.6ارب مزید پڑھیں

سپلائرز کیلیے آؤٹ لیٹس کے پوائنٹ آف سیل کی رجسٹریشن، انٹیگریشن لازمی قرار

اسلام آباد: ایف بی آر نے سپلائرز کیلیے آؤٹ لیٹس کے پوائنٹ آف سیل کی رجسٹریشن، انٹیگریشن کو لازمی قرار دیدیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انٹیگریٹڈ سپلائرز کیلیے اپنے تمام آؤٹ لیٹس کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے ڈیکلیئر مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات؛وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ مقدمے سے بری

لاہور: احتساب عدالت نے وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثہ ریفرنس سے بری کردیا۔ وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت لاہور میں ہوئی، جہاں احد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ؛ عمران خان نااہلی کیخلاف درخواست لارجر بینچ کے سپرد

لاہور: سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست لارجر بینچ کے سپرد کردی گئی۔ جسٹس شجاعت علی خان نے چیمبر میں سابق وزیراعظم اور سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 5 سال کے مزید پڑھیں

غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کے انخلاء کیخلاف درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کے انخلاء کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 12 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس: عمران خان کے شریک ملزمان کے اشتہار جاری

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں احتساب عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے شریک ملزمان کے اشتہار جاری کر دیے۔ احتساب عدالت کی جانب سے بانی چئیرمین پی ٹی آئی کے شریک ملزمان مرزا شہزاد اکبر، مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 66ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کے باعث 100 انڈیکس 66000 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کر گیا۔ کارباوری ہفتے کے آخری روز 100انڈیکس 1344پوائنٹس کے اضافے سے 66062 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکراچی پہنچ گئے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پشاور سے کراچی پہنچ گئے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اسٹاک ایکسچینج کے تحت منعقدہ ایوارڈ تقریب میں شرکت کریں گے جہاں وہ بہترین کارکردگی والی 25 کمپنیوں کو ایوارڈ دیں گے۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

جاپان کےریسٹورنٹ میں پسندیدہ ویٹرس سے تھپڑ کھانے کی انوکھی سروس، پیسے کتنے ہیں؟

جہاں دنیا بھر کے ریسٹورینٹس صارفین کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے نت نئے آئیڈیاز متعارف کروا رہے ہیں وہیں جاپان میں ایک ہوٹل نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرنے کے لیے ایک عجیب و غریب عمل مزید پڑھیں