’’ورچوئل ایڈورٹائزنگ‘‘ کا حکومت نے نوٹس لے لیا

کراچی: پرتھ ٹیسٹ میں ’’ورچوئل ایڈورٹائزنگ‘‘ کا حکومت نے نوٹس لے لیا۔ پاکستان میں ’’سیروگیٹ ایڈورٹائزنگ‘‘ پر پابندی کے بعد جوئے کی کمپنیز نے نئی راہیں تلاش کر لی ہیں، پرتھ ٹیسٹ کے دوران میدان میں کوئی اشتہار پینٹ نہیں مزید پڑھیں

سرفراز، شاہین کی پرفارمنس پر رمیز راجا نے سوال اٹھادیا

سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر سرفراز احمد کی پلئینگ الیون میں شمولیت پر سوال اٹھادیا۔ پرتھ ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا کے ہاتھوں یکطرفہ شکست پر سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز مزید پڑھیں

ارجنٹینا میں مہنگائی سے لوگوں کی ذہنی صحت متاثر ہونے لگے

بوئینوس ایئرس: ارجنٹینا کو حالیہ تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے شہری تناؤ میں آکر ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار ہو رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کی جانی پہچانی ماہرِ نفسیات مزید پڑھیں

نواز شریف کا دورِ حکومت بھی پی پی کارکنان کیلیے آمریت سے کم نہیں تھا، بلاول بھٹو

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نواز شریف کا دور حکومت بھی پیپلزپارٹی کے کارکنان کے لئے آمریت سے کم نہیں تھا۔ لاہور میں پاکستان پیپلزپارٹی کی کارکن کامریڈ زبیدہ شاہین مزید پڑھیں

نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے سے سالانہ خسارہ 64 فیصد کم رہا

کراچی: رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران پہلی بار پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں سالانہ بنیاد پر64 فیصد کمی دیکھی گئی، نومبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ مزید پڑھیں

ایل این جی نہ دینے پر غیرملکی کمپنیوں کیخلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا

کراچی: معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر2 غیرملکی کمپنیوں کیخلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا۔ پاکستان سے معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر2 غیرملکی کمپنیوں گنور (Gunvor)اور انی (Eni) کے خلاف معاملہ عالمی مزید پڑھیں

آرمی چیف کی امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف کی دورہ ٔ امریکا کے دوران امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے مزید پڑھیں

اسلام آباد نے بلوچستان کو پاکستان سمجھا ہی نہیں، آصف زرداری

تربت: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے بلوچستان کو پاکستان سمجھا ہی نہیں مگر ہمارے لیے پہلے بلوچستان ہے اور باقی صوبے بعد میں۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں تربت میں مزید پڑھیں